پیر کی شادی تھی:
جب لاگ لینے نائی آیا تو پیر بولا:" او بتا شکور، پیسے لینے یا دعا ؟؟"نائی بولا: " مرشد میں تو دعا ہی لوں گا. پیسے آپ سے لے کہ کیا کرنے؟؟"
کمہار آیا، پیر بولا،" اؤے بتا اشرف تو نے بھی دعا لینی ہے یا پیسے؟؟"
کمہار:" باوا جی میں نے بھی دعا ہی لینی ہے "
مراثی کی باری آئی تو پیر بولا:
" او ئے ڈوم بتا اوئے پیسے چاہیئے یا دعا ؟؟"
مراثی : " باوا جی 50 روپے دعا دے دیں اور 500 نقد دے دیں "
مراثی : " باوا جی 50 روپے دعا دے دیں اور 500 نقد دے دیں "
ہوں ں ں ں ں ں ں " ۔ پير نے لمبی سے ہوں بھری !
اور دعا دى اور تھوڑى دير بعد بولا،
" مجھے سے غلطی ہوگئی, ميں 500 کی دعا دے دی ,تو ایسا کر اپنے 50 روپے کاٹ کر باقی 450 روپے مجھے واپس کر دے ۔""
بجٹ 2019
سرکاری ملازمین کیلیے
سرکاری ملازمین کیلیے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں