Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

جمعرات، 14 نومبر، 2019

عمران خان کے ، یوتھیوں کے لئے خوشخبریاں ۔

دھرنا 2014  سے  چندہ ماہ پہلے تک جو خوشخبریاں وٹس ایپ   پر ،پھیلیں ، اُس کا ایک جائزہ ۔
٭: 50 لاکھ گھر
 
٭:  200 ارب منہ پر مارنا 
٭:  ایک کروڑ نوکریاں
 ٭:  2 روپے یونٹ بجلی 
٭:  45 روپے پیٹرول 
: نوکریوں کی بارش 
٭:  باہر سے لوگ کام ڈھونڈنے آئیں گے
 ٭:  بھیک نہیں مانگیں گے 
٭:  بھیک مانگنےپرخود کشی 
٭:  باہر پڑا سارا پیسہ واپس لائیں گے
 ٭:  ریاست مدینہ بنائیں گے 
٭:   نواں پاکستان بنے گا
 ٭:   کشمیر آزاد کرائیں گے 
٭:  ایکسٹنشن نہیں دیں گے 
٭:  غریب کو روزگار فراہم کریں گے 
٭:  علاج فری ہو گا 
٭:  ملک ترقی کرے گا 
٭:   کاروبار وافر ہوں گے
 ٭:  فیکٹریاں لگیں گی 
٭:  چپڑاسی نہیں رکھوں گا 
٭:    شیخ رشید اور ہماری سوچ پارٹی کو   بے وقوف بنانے میں ،ایک ہے۔  
٭:  کپتان نے بابر اعوان کو چور کہا اور پھر اسے ہی اپنا وکیل بھی رکھ لیا۔
 ٭:  چوروں کی اسمبلی ہے میں نہیں بیٹھوں گا 
٭:  سول نافرمانی 
٭:  22 سال حکمران ٹیکس چور پھر اب عوام ٹیکس چور 
٭:  جمعہ کو چھٹی 
٭:  ویلنٹائن ڈے پر پابندی 
٭:   ٹک ٹاک بند کرنے کا اعلان
 ٭:  منی چینجر آؤٹ لٹ بند کرنے کا اعلان 
٭:  ڈالر جلاوں گا 
٭:  ایمنسٹی سیکم نہیں دوں گا 
٭:  این آر او نہیں دوں گا 
٭:  چوروں کو نہیں چھوڑوں گا 
٭:  انصاف سب کے لیے ایک ہو گا 
٭:  قانون سب کے لیے برابر ہو گا 
٭:  پولیس میں اصلاحات لاؤں گا 
٭:  قطر سے واپسی پر مجرموں کو عبرت کا نشان بناوں گا
 ٭:   پرویز الہیٰ کو سب سے بڑا ڈاکو ہے  ۔ 
٭:  لوٹے نہیں لوں گا ، یہ پارٹی آئین کی توہین ہے ۔
 ٭:  اتحاد نہیں کروں گا۔ 
٭:  یوتھیوں کو ٹکٹ دوں گا  
٭: اداروں کا سیاسی کردار ختم کروں گا 
٭:  منظور پشتین کا مطالبات درست ہیں حمایت کرتا ہوں 
٭:  جنرل کو گالیاں
 ٭:  آرمی آئی ایس آئی پر الزامات 
٭: الیکسمشن کمشن پر الزامات
 ٭:  عدلیہ پر الزامات
 ٭:  ختم نبوت کی شقوں میں تبدیلی میں ملوث 
٭: قادیانیوں کی مکمل حمایت کی اور تسلی دی 
٭:  200 ماہرین کی ٹیم 
٭: پی ٹی آئی کا برین (بعد میں فیل ہو گیا) 
٭: نوکریوں کی بارش نا ہوئی تو گردن وڈ دینا 
٭:  4 ہفتے بعد خوشحالی آئے گی
 ٭:   کراچی کے قریب سمندر میں کنواں کھود رہے ہیں۔پھر گیس لیک کر گئی
٭:  12 ارب ڈیلی کی کرپشن رک گی پیسہ کہاں گیا 
٭:  عافیہ صدیقی کو لاؤں گا 
٭: 3000 قیدی سعودی جیل سے چھڑوائے (بعد میں صرف ماموں کا بیٹا کامران ہےنکلا بس) 
٭: صاف چلی شفاف چلی (لوٹے خرید کے)
 ٭: موروثی سیاست ختم (جہانگیر ترین کے بیٹے کو ٹکٹ) 
٭: بنی گالہ جمائما نے گفٹ کیا 
٭: بنی گالہ لندن فلیٹس بیچنے کے پر ملنے والے پیسے سے خریدا 
٭:  پی ٹی وی پر حملہ کیا اور صادق آمین رہے 
٭: اسلام آباد تھانے ہر ہلہ بولا قیدی چھڑائے 
٭:  جعلی ڈگری والے اور چور نہیں لوں گا 
٭:  دھرنا دینے والوں کو کنٹینر دوں گا 
٭: پارلیمنٹ پر لعنت بھیج کر ڈاکوؤں کی آماجگاہ کہہ کر اسی کی تنخواہ لیتا رہا 
٭:  الیکشن میں وسیع پیمانے پر دھاندلی کا الزام لگایا اور ثابت کرنے میں ناکام رہا۔ پھر بھی صادق و امین کہلاتا ہے۔
 ٭:  2013ء میں عمران خان نے نجم سیٹھی پر پینتیس پنکچر کا الزام لگایا اور دعویٰ کیا کہ میرے پاس ٹیپ موجود ہے لیکن بعد میں یوٹرن لیتے ہوئے کہا کہ بیان سیاسی تھا۔ 
٭: خان صاحب سابق چیف جسٹس پر بھی دھاندلی کا الزام لگا کر دستبردار ہو چکے ہیں۔ جناب نے کہا تھا افتخار چودھری اس ملک کی آخری امید ہیں اور پھر فرمایا کہ افتخار چودھری بھی دھاندلی میں ملوث ہیں۔ 
٭:  شہباز شریف پر الزام لگایا اور اب ہرجانہ کیس میں کورٹ میں ثبوت نہیں دے پا رہا 
٭:  نواز شریف کے استعفے تک شادی نہیں کروں گا لیکن پھر دھرنے کے دوران ہی کہہ دیا کہ دھرنا اس لئے دے رہا ہوں تاکہ میں شادی کرسکوں۔ 
٭:   پھر طلاق پر کہا کہ طلاق کی باتیں میڈیا کر رہا ہے، سب جھوٹ ہے لیکن جب طلاق ہوگئی تو فرمایا طلاق میرا ذاتی مسئلہ ہے، کوئی بات نہ کرے۔ 
٭:  بشریٰ مانیکا کی خبر لیک ہوئی تو کہا صرف پیغام بھیجا ہے۔ پھر انہی گواہان کی گواہی پر نکاح بھی کرلیا 
٭:  جناب نے اعلان کیا کہ نواز شریف کو وزیراعظم نہیں مانتا پھر اسی کے لگائے ہوئے آرمی چیف کو مبارکباد بھی پیش کرتے رہے۔
 ٭:  نواز شریف کی نااہلی کو بہترین فیصلہ قرار دیا اور پھر خود ہی کہہ دیا کہ کمزور فیصلہ دیا ہے 
٭: خان صاحب نے کہا آف شور کمپنی رکھنے والے چور ہیں، پھر جب اپنی نکل آئی تو کہا میں نے آف شور کمپنی اس لئے بنائی تاکہ ٹیکس بچا سکوں 
٭:  بنی گالہ ہی کے بارے میں اک بیان، کائونٹی کے پیسوں سے خریدا پھر اچانک یوٹرن لیا اور کہا نہیں نہیں بنی گالہ تو جمائما نے گفٹ کیا۔ 
٭:   پانامہ اسکینڈل کے ہمارے پاس ثبوت ہیں لیکن جب ثبوت عدالت نے مانگے تو کہا ثبوت دینا حکومت کا کام ہے۔ اسی طرح جب خود عمران خان پر کیس ہوا تو کہا کہ ثبوت وہ دیتا ہے جو الزام لگاتا ہے۔۔ 
٭: آصف زرداری کو بیماری قرار دیا اور پھر سینیٹ میں اسی بیماری کو ووٹ بھی دے دیا
 ٭: میرے لوگوں کو خریدا نہیں جا سکتا۔ پھر کہا کہ میرے لوگ بک گئے۔
 ٭:  میٹرو کو جنگلا بس کہتے تھکتے نہیں تھے لیکن پشاور میں یہی جنگلہ بس بنالی۔
 ٭:  پنجاب میں میٹرو بس کے ایلی ویٹڈ ٹریک پر بھی تنقید کی اور کہا دنیا کے کسی ملک میں بس اوپر ہوا میں نہیں چلتی پھر پشاور میں بھی ایلی ویٹڈ ٹریک بنالیا اور کہا نیچے جگہ نہیں تھی۔
 ٭:  دھرنے کے دوران نواز شریف کے استعفے کا مطالبہ کیا لیکن اپنے ہی نمائندوں کے اسمبلی سے استعفے دلوادئیے۔
 ٭: عمران خان نے 2009ء میں الطاف حسین کی تعریف کی اور پھر قاتل اور دہشت گرد کہا اور تو اور زہرہ شاہد کے قتل کا الزام بھی ایم کیو ایم والوں پر لگا دیا۔ 
٭:  عمران خان پرویز مشرف، افتخار محمد چودھری، چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کی تعریفیں کیں اور اس کے بعد ان پر تنقیدی نشتر برسائے۔ 
٭:  پارلیمنٹ کا بائیکاٹ کیا اور پھر خود ہی واپس بھی آگئے۔ کتنی بار یہ مجھے یاد نہیں 
٭: تئیس اکتوبر کو اسلام آباد بند کرنے کا اعلان کیا پھر یوٹرن لے کر دھرنے کی تاریخ تبدیل کرکے دو نومبر کردی۔ 
٭: دھرنے سے پہلے خان صاحب نے شیخ رشید کے ساتھ لال حویلی کے سامنے ٹریلر دکھانے کا وعدہ کیا تھا لیکن ہمیشہ کی طرح مکر گئےاور ٹریلر نہیں دکھایا 
٭:  انتخابات فوری ہونے چاہئیے اور اسی میں ملک کے مسائل کا حل ہے اس مطالبے سے بھی پھر گئے، ہم نے جماعت سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہےکہ انتخابات وقت پر ہی ہونے چاہئیے۔
 ٭: نیازی نے یہودی دوست کی الیکشن کمپین چلائیں اور اس کے لیے ووٹ مانگے حالانکہ اس کے مقابلے میں ایک مسلمان صادق خان بھی لندن کے مئیر کے الیکشن میں کھڑا تھا اور پھر عمران خان کی مخالفت کے باوجود صادق خان جیت جاتا ہے۔ 
٭:  پہلے 5 ارب درخت لگائے پھر کہا 1 ارب(12 آدمی 8 دن میں وہ گن لیتے ہیں) 
٭:   یوٹرن کی سیاست نہیں کرتا پھر کہا جو یوٹرن نا لے وہ لیڈر نہیں۔ میں یوٹرن وزیراعظم ہوں
 ٭:  پروٹوکول نہیں لوں گا 
٭: سائیکل پر وزیر اعظم ہاؤس جاؤنگا 
٭:  وزیر اعظم ہاؤس یونیورسٹی بناؤں گا 
٭: گورنر ہاؤس پر بلڈوزر چڑھاؤں گا 
٭: پہلے تین ماہ میں وزیر اعظم کے بیرونی دورے پر پابندی ہو گی 
٭:  دوروں پر خصوصی جہاز نہیں استعمال کیا جائے گا 
٭:  بنگالی اور افغانیوں کو شہریت دینے کا اعلان 
٭:  پیٹرولیم اور گیس کی قیمتیں نہیں بڑھاؤں گا 
٭: ٹیکس نہیں لگاوں گا 
٭:  بیوروکریسی سے سیاست کو پاک کروں گا 
٭:  اہم عہدوں پر تعیناتی میرٹ پر ہو گی (نجم سیٹھی کی بطور پی سی بی چیئرمین تقرری پر تو خاص طور پر انھوں نے نواز حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا تھا بلکہ عمران خان چیئرمین پی سی بی تعیناتی کا اختیار وزیراعظم کے پاس ہونے کے ہی خلاف تھے لیکن وزیراعظم بننے کے بعد انھوں نے احسان مانی کو پی سی بی چیئرمین تعینات کر دیا۔) 
٭:   منصوبوں کا افتتاح متعلقہ محکموں کے سربراہان کریں گے۔
٭:   دھاندلی کے الزامات پر جس حلقے کا کہیں گے اسے دوبارہ کھولوں گا
دھرنا ہی تمام مسائل کا حل ہے پھر یوٹرن لے کر کہنا کہ "دھرنا مسائل کا حل نہیں ہوتا" 

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭


٭٭٭٭٭٭

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔