جب اسلام آباد کا ماسٹر پلان بنا اور آباد ہونا شروع ہو ا، تو عوام کی تفریح کے لئے ، چار پلاٹ سینما کے لئے مخصوص کئے گئے تھے :
1- 1966 میں پہلا سینما ، میلوڈی سینما ، جو جی 6 مرکز میں میلوڈی کے نام سے بنا ۔
2- 1974 میں نیف ڈیک (نیشنل فلم، ڈویلپمنٹ کارپوریشن) کے نام سے ایف 6 بلیو ایریا میں بنایا گیا ۔
3- جی 7 مرکز میں ، کہسارسنیما (ستارہ مارکیٹ ) کے نام سے بنا ۔
4- جی 9 مرکز میں ایک پلاٹ ۔ یہ فلم سٹار رنگیلا کو الاٹ ہوا تھا ، لیکن بعد میں یہ منسوخ کر دیا گیا ۔
یہ تمام پلاٹ ، انویسٹرز کو کوڑیوں کے مول الاٹ ہوئے تھے ۔
اب اِن کی جگہ کمرشل پلازے ہیں ۔
٭٭٭٭٭

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں