مُحَمَّد رَّسُولَ اللَّـهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ نے حدیث کی۔
وَمَا كَانَ الْمُؤْمِنُونَ لِيَنفِرُواْ كَآفَّةً فَلَوْلاَ نَفَرَ مِن كُلِّ فِرْقَةٍ مِّنْهُمْ طَآئِفَةٌ لِّيَتَفَقَّهُواْ فِي الدِّينِ وَلِيُنذِرُواْ قَوْمَهُمْ إِذَا رَجَعُواْ إِلَيْهِمْ لَعَلَّهُمْ يَحْذَرُونَ [9:122]
اِس کے متعلق میرا فہم یہ ہے۔
: وَمَا كَانَ الْمُؤْمِنُونَ لِيَنفِرُواْ كَآفَّةً ۔
الْمُؤْمِنُونَکے لئے یہ ہو نہیں سکتا کہ وہ كَآفَّةً ، نفِرُ کرتے رہیں گے ۔
فَلَوْلاَ نَفَرَ مِن كُلِّ فِرْقَةٍ مِّنْهُمْ طَآئِفَةٌ ۔
پس کیوں نہیں كُلِّ فِرْقَةٍ (الْمُؤْمِنُونَ ) اُن میں سے طَآئِفَةٌ نفر کرے ۔
لِّيَتَفَقَّهُواْ فِي الدِّينِ۔
تاکہ وہ (طَآئِفَةٌ) الدِّينِ میں فَقَّهُ کریں ۔
وَلِيُنذِرُواْ قَوْمَهُمْ إِذَا رَجَعُواْ إِلَيْهِمْ ۔
اور اُن کی قَوْمَ کے لئے وہ نذِرُکرتے رہیں گے ۔ جب وہ اُن کی طرف رَجَعُ کریں گے ۔
لَعَلَّهُمْ يَحْذَرُونَ ۔
تاکہ وہ (الْمُؤْمِنُونَ رَجَعُ کرنے والی قَوْمَسے ) چوکس رہیں۔
کتاب اللہ میں ۔ اختلاف کے باعث فریق بنتے رہتے ہیں ۔ یہ فرق مثبت بھی ہو سکتا ہے اور منفی بھی ، نفِرُ کی کامیابی کے لئے كَآفَّةً سے کامیابی نہیں ہوگی ۔ بلکہ ، كُلِّ فِرْقَةٍ (الْمُؤْمِنُونَ ) سے طَآئِفَةٌ لے کر نفِرُ کیا جائے ۔
٭٭٭٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں