Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

ہفتہ، 16 اگست، 2014

بلی کی چھلانگ



اسلام آباد / لاہور: آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین و سابق صدر پرویز مشرف نے ڈاکٹر طاہر القادری کے انقلاب مارچ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ کارکن انقلاب مارچ میں بھرپور شرکت کریں اور دیگر شرکا کے لیے کھانے سمیت دیگر انتظام کریں۔
جمعرات کو اے پی ایم ایل کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر امجد کی قیادت میں پارٹی کے اعلیٰ وفد نے انقلاب مارچ کی روانگی سے قبل طاہر القادری سے ملاقات کی اور انھیں پرویز مشرف کا پیغام پہنچایا۔
پرویز مشرف نے اپنے پیغام میں طاہر القادری کو انقلاب مارچ کی حمایت کا یقین دلایا اور کہا کہ انھوں نے کارکنوں کو ہدایت کر دی ہے کہ وہ انقلاب مارچ میں بھرپور شرکت کریں۔

2 تبصرے:

  1. حيرت ناك امر هي قادري خيرات زكات فطره اور صدقات كو ليكر انترنيشنل مال بناؤ دنكً تباؤ

    جواب دیںحذف کریں
  2. مجهي قادري كا كردار تو اول دن سي هي مشكوك نظر اتا رها هي ليكن عمران خان ني تو اسمبلي كا ممبر هوتىهوئي اسكي عزت نهين ركهي اكًر دهرنه هي دينا تها رقص و سرود كي محافل خواتين كي ساته هلا كًلا كرنا كهان ذيب ديتا هي

    جواب دیںحذف کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔