Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

اتوار، 23 اکتوبر، 2022

توشہ خانہ ۔ 28 ستمبر 2021 سے 21 اکتوبر 2022 تک

  عمران خان  خان  ولد اکرام اللہ نیازی  ، خیانت مجرمانہ کے جرم میں جو سپیکر نیشنل اسمبلی  کی طرف سے  بھیجے جانے مراسلہ کی مکمل تفتیش کے بعد  صادق اور امین نہیں رہے۔
 لہذا اُنہیں آئین کے آرٹیکل 63 کے مطابق امانت میں خیانت کرنے کے جرم میں بطور ممبر قومی اسمبلی میانوالی کی سیٹ سے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان  کے چیئرمین کی طرف سے  نا اہل  سمجھا جاتا ہے ۔جس الیکشن کمیشن  نے اُسے 2018 میں ، قومی اسمبلی کی سیٹ پرممبر بنے کا اہل قرار دیا تھا ۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان , جوڈیشنل مجسٹریٹ اسلام آباد ،کو یہ حکم دیتا ہے۔ کہ وہ خیانتِ مجرمانہ کے ارتکاب کی وجہ سے اُس کے خلاف پاکستان کی دفعات کے مطابق کاروائی کرے ۔   
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
٭٭٭٭٭جاری ہے ٭٭٭٭٭٭
پچھلے مضامین:۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔