Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

بدھ، 18 جنوری، 2023

شرک کی مختصر تعریف

شرک کی مختصر تعریف !۔

جب ایک انسان ، معلم انسانیت، رحمت للعالمین کو گونگا سمجھ خود رسول اللہ  کی جگہ لے کر تبلیغ القرآن کرتا ہے۔ تو وہ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمسے مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاستک عربی کے الفاظ ۔میں تلاوت کو،

 اپنی اھواء کے مطابق، اپنے اردگرد کے کم عقل انسانوں کے لئے آسان کرنے کے لئے اپنے تریا چلتر کے ذریعےخَاتَمَ النَّبِيِّينکے منصب کا منکر ہوکر
مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّه کی جگہ لینے کی کوشش میں اپنے ترجمے سے لوگوں کو بہکاتا ہے ۔

 لوگ اُسے معلّم القرآن سمجھ کر اُس کی تبلیغ پر عمل کرتے ہیں ، یوں شرک میں مبتلاء ہو کرمِّلَّةِ إِبْرَاهِيم سے ذَاهِبٌ ہو کر اپنا مذھب بناکر ، اُس پر چلنے لگتے ہیں اور شرککے مرتکب ہوتے ہیں ۔ 

اگر آپ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمسے مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاستک عربی کے الفاظ ۔میں تلاوت کریں اور اپنے فہم سے ،  معلّم القرآن  کے بتائے ہوئے ، اُن کے اللہ سے منسوب احکامات پر خود عمل کریں (کم یا زیادہ) ، تو آپرَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ کے مطابقالصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ پر ہیں ورنہ صراط الناس پر ہیں ۔

 اُفق کے پار بسنے والے نیک دل دوستو ۔ فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہخَاتَمَ النَّبِيِّين کی تلاوت کی گئی مستقیم صراط پر جانا ہے جو صدیوں سے چند الفاظ پر قائم ہے۔

یا انسانوں کی صراط پر جانا ہے جہاں ہر قدم پر ہزاروں کتابیں ہیں ۔

٭٭٭٭٭٭

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔