41۔گناہ اور ظلم وزیادتی میں تعاون مت کرو- (الکتاب :سورۃ 5آیت 2)
42۔ آپﷺ نے الَّذِينَ آمَنُواْ کو بتایا کہ نیکی اور بھلائی میں تعاون کرو - (الکتاب :سورۃ 5آیت 2)
43۔ آپﷺ نے الَّذِينَ آمَنُواْ کو بتایا کہ ، مردہ جانور،خون،خنزیرکا گوشت مت کھاؤ ممنوع ہیں - (الکتاب :سورۃ 5آیت 3)
44۔ آپﷺ نے الَّذِينَ آمَنُواْ کو بتایا کہ دشمنی کے باوجود ، عدل و انصاف پر قائم رہو - (الکتاب :سورۃ 5آیت 8)
45۔ آپﷺ نے الَّذِينَ آمَنُواْ کو بتایا کہ جرائم کی سزا ، جرم کا کفارۃ ہے اوراِس کے علاوہ صدقہ دے کر توبہ کرو اور دوبارہ جرم نہ کرو - (الکتاب سے توبہ کا میعار )
46۔ آپﷺ نے الَّذِينَ آمَنُواْ کو بتایا کہ یہود و نصاریٰ جن کی خصوصیات میں نے تلاوت کر دی ہیں اُن کو اولیاء مت بناؤ ورنہ اُن جیسے ہوجاؤ گے - (الکتاب :سورۃ 5آیت 51)
47۔ آپﷺ نے الَّذِينَ آمَنُواْ کو بتایا کہ شراب ، منشیات اور آسان کمائی سے بچو - (الکتاب :سورۃ 5آیت 90)
48۔ آپﷺ نے الَّذِينَ آمَنُواْ کو بتایا کہ خبیث اور طیب برابر نہیں ، خبیث کی کثرت سے مرعوب مت ہونا- (الکتاب :سورۃ 5آیت 100)
49۔ آپﷺ نے الَّذِينَ آمَنُواْ کو بتایا کہ من دون اللہ کے مانے والوں کو بُرا مت کہو، کہیں وہ دشمنی اتنا بڑھ جائیں کہ اللہ کو بُرا کہیں گےاور اُن کی واپسی الدین الاسلام پر ممکن نہ ہو ۔ - (الکتاب :سورۃ 6آیت 108)
50۔ آپﷺ نے الَّذِينَ آمَنُواْ کو بتایا کہ اقوالِ زریں ، کو حتمی سچائی مت سمجھو یہ تمہیں میری تلاوت کردی آیات کو نعم البدل نہیں ہو سکتیں کیوں کہ انسانی جھوٹ ہیں - (الکتاب :سورۃ 6آیت 116)
51۔ آپﷺ نے الَّذِينَ آمَنُواْ کو بتایا کہ اکثریت میں اقوالِ زریں کا ماننا سچائی کا جواز نہیں (زبانِ خلق نقارہءِ خدا نہیں) کیوں کہ یہ سب ظن و قیاس سے گھڑے ہوئے ہیں - (الکتاب :سورۃ 6آیت 116)
52۔ آپﷺ نے الَّذِينَ آمَنُواْ کو بتایا کہ غیر طیّب رزق کھا کر اپنے اوپر اللہ کے غضب کوحلال مت کرو - (الکتاب :سورۃ 20 آیت 81)
53۔ آپﷺ نے الَّذِينَ آمَنُواْ کو بتایا کہ لوگوں کو دھوکہ دینے کی خاطر ناپ تول میں کمی مت کرو - (الکتاب :سورۃ 6آیت 152)
54۔ آپﷺ نے الَّذِينَ آمَنُواْ کو بتایا کہ زمین پر فساد مت پھیلاؤ ، اور فساد کی اصلاح کے لئے کوشش کر و- (الکتاب :سورۃ 7 آیت 56)
55۔ آپﷺ نے الَّذِينَ آمَنُواْ کو بتایا کہ دوسروں کی غلطیاں معاف کرو، جاہلوں سے دور رہو جو میری تلاوت کردہ آیات میں، اپنے جواز اور دلیل تلاش کرتے ہیں - (الکتاب :سورۃ 7 آیت 199)
56۔ آپﷺ نے ضعیف لوگوں کی طیّب رزق سے مدد کی - (الکتاب :سورۃ 8 آیت 26)
57۔ آپﷺ نے مسلمان اور مشرکوں سے کیا جانے والا عہد نبھایا اور الَّذِينَ آمَنُواْ کو عہد نبھانے کا حکم دیا - (الکتاب :سورۃ 9 آیت 4)
58۔ آپﷺ نے الَّذِينَ آمَنُواْ کو بتایا کہ اگر مشرک بھی تم سے حفاظتی پناہ مانگے اُسے دو اور حفاظت کرو، لیکن اُسے یہ کلام اللہ ضرو سناؤ ، کہ اللہ کے حکم کے مطابق میں یہ پناہ تمھیں دے رہا ہوں ۔ لیکن اگر تم نے کسی الَّذِينَ آمَنُواْ پر دوبارہ حملہ کیا تو اپنے انجام کے خود ذمہ دار ہوگے - (الکتاب :سورۃ 9 آیت 6)
59۔ آپﷺ نے الَّذِينَ آمَنُواْ کو بتایا کہ توبہ مانگنے سے پہلے اللہ کی راہ میں صدقہ دو۔ بغیر صدقے کے توبہ قبول نہیں کی جاتی - (الکتاب :سورۃ 9 آیت 104)
60۔ آپﷺ نے الَّذِينَ آمَنُواْ کو بتایا کہ حکمت اور بہترین وعظ سے لوگوں کو ربّ کے راستے میں دعوت دو اور احسن طریقے سے مجادلہ کرو - (الکتاب :سورۃ 16 آیت 126)

٭٭٭٭٭جاری ہے ٭٭٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں