
چترال سے خیبر پختونخواہ میں داخل ہوکر مانسہرہ سے حسن ابدال کے علاقے میں داخل ہونے والی چائینا پاک اکنامک کوریڈور ، کی کئی کلومیٹر طویل سڑک نے حویلیاں سیکشن میں، تھا کوٹ کے پاس ہزارہ موٹر وے کا راستہ 5 گھنٹوں سے کم کر کے صرف تقریباً 4 کلومیٹر کردیا ہے ، جس کی وجہ ڈھائی کلو میٹر طویل سرنگ ہے ، جو ایبٹ آباد ڈسٹرکٹ میں تعمیر کی گئی ہے ۔
پختوخواہ سے گذرنے والی یہ سرنگ چینی انجنیئرنگ کا منہ بولتا شاہکار ہے ،
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں