ماضی کے گستاخ، جن نظمیں غزلیں نصاب میں شامل_ہیں
غالب . .
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
غالب . .
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
میرتقی میر .
میر کے دین و مذہب کو کیاپوچھتےہو؟
قشقہ کھینچا کب کا ترک اسلام کیا
میر کے دین و مذہب کو کیاپوچھتےہو؟
قشقہ کھینچا کب کا ترک اسلام کیا
میر درد
رو بیٹھے گامیری ہی طرح اپنے دین کو
کافر جو تیرے ساتھ مسلمان ملے گا.
جون ایلیاء
اپنا رشتہ زمین سے ہی رکھو
کچھ,نہیں آسمان میں رکھا
فیض احمد فیض
جن کا دین پیروی کذب وریا ہو ان کو
ہمت کفر ملے جرأتِ تحقیق ملے
عبدالحمید عدم
دل خوش ہوا ہے مسجد ویراں کو دیکھ کر
میری طرح خدا کا بھی خانہ خراب ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں