ایک دُبئی کی رہنے والی پاکستانی عورت نے بتایا،
" میں نے اپنے شوہر کی فیس بک دیکھی تو وہ ولد العز نام رکھ کر ایک عورت سے گپ شپ کر رہا تھا اور اس عورت کا نام فیس بک پر الفراشۃ الذھبیۃ تھا ۔میں نے جب اپنے شوہر کی پوسٹیں دیکھیں تو وہ محبت بھرے اشعار اور پیار بھری باتوں سے بھری ہوئی تھیں ۔اور نوبت یہاں تک پہنچ چکی تھی کہ اس سے شادی کے لئے تیار تھا ۔

مجھے بڑا غصہ آیا اور اس کو سبق سکھانے کا سوچا ۔تو ابوالقعقاع نام سے میں نے فیسبک پر فرضی آئی ڈی بنائی ۔اور اس پر قتل و غارت خون خرابے جلاؤ گھیراؤ وغیرہ کی تصویریں لگانی شروع کیں ۔
کچھ عرصے بعد اس آئی ڈی سے اپنے شوہر کو میسج کیا ۔کہ تم جس الفراشۃ الذھبیۃ نامی لڑکی سے فیسبوک پر محبت لڑا رہے ہو وہ میری بیوی ہے ۔
میں داعش کے امراء میں سے ایک ہوں ۔اور تمہیں جانتا ہوں کہ تم کون ہو؟
پھر اس کا نام اس کے باپ کا نام بھائیوں کا نام اور کہاں رہتا ہے ۔کہاں کام کرتا ہے لکھ کر کہا ۔

اگر اب میں نے تمہیں فیسبوک پر دیکھا تو تجھے بکری کی طرح ذبح کردوں گا اے خارشی بکرے۔
وہ عورت کہتی ہے اگلے دن میں نے دیکھا کہ میرے شوہر کے رنگ اڑے ہوئے ہیں بُرے حالات ۔
اور موبائل سے فیسبوک انسٹا گرام ۔سنیپ چیٹ ۔واٹس ایپ سب کچھ ڈیلیٹ کر دیا اور۔۔۔
مجھ سے بار بار پوچھ رہا تھا یہ عصر کی اذآن کب ہو گی؟؟

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں