کیا آپ چینجنگ روم میں خفیہ کیمرہ تلاش کر سکتی ہیں ؟
انٹر نیٹ کی بدولت پاکستان تعلیم کا اضافہ تو معلوم نہیں ہوا یا نہ ہوا ۔
جنسی ذہنی مریضوں کی تعداد میں اضافہ ضرور ہوا ہے ۔ پہلے اِس قسم کی وارننگ میسجز آتے تھے ۔ لیکن اُن کا تعلق زیادہ تر غیر ممالک سے ہوتا تھا ، لیکن اِس کے باوجود پاکستان میں ایسی بات سوچی نہیں جاسکتی تھی ،لیکن اب فیصل آباد سے آنے والی ٹی وی کی خبر نے بتا دیا ہے کہ وہاں کے مشہور گارمنٹس سٹور LEVIS میں یہ واہیات کام شروع ہوچکا ہے ۔
چینجنگ روم وہاں ایک واحد کمرہ ہوتا ہے جہاں خواتین پورے اعتماد کے ساتھ ، خریدے جانے والے کپڑوں کو پہن کر دیکھ سکتی ہیں ۔ لیکن کیا یہ اب ممکن ہوگا ؟
فیصل آباد کی کتنی خواتین ہوں گی کہ جن کی عریاں یا نصف عریا ں تصاویر ، اِن حرامیوں نے بنائی ہوں گی۔جن کی تربیت میں سقم ہے جو غالباً اُن کے گھر یا نزدیکی رشتہ داروں میں پائی جانے والی خواتین کے کردار کے باعث پیدا ہوا ۔
آپ حیران ہوں گے کہ یہ کیسے ممکن ہے ؟
کیا ایک طفل ( بچہ ) اپنی محرم خواتین کی چھپی ہوئی زینت کے ظاہر ہونے کی وجہ سے ذہنی جنسی کج روی میں مبتلاء ہو سکتا ہے ؟

آئیے ایک آفاقی سچ پڑھتے ہیں !
روح القدّس نے دیگر بچوں کو ذہنی جنسی کج روی میں مبتلاء ہونے سے بچانے کے لئے ، اللہ کی وارنگ بتائی !
روح القدّس نے دیگر بچوں کو ذہنی جنسی کج روی میں مبتلاء ہونے سے بچانے کے لئے ، اللہ کی وارنگ بتائی !
وَقُل لِّلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ فُرُوجَهُنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَى جُيُوبِهِنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا لِبُعُولَتِهِنَّ أَوْ آبَائِهِنَّ أَوْ آبَاءِ بُعُولَتِهِنَّ أَوْ أَبْنَائِهِنَّ أَوْ أَبْنَاءِ بُعُولَتِهِنَّ أَوْ إِخْوَانِهِنَّ أَوْ بَنِي إِخْوَانِهِنَّ أَوْ بَنِي أَخَوَاتِهِنَّ أَوْ نِسَائِهِنَّ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُنَّ أَوِ التَّابِعِينَ غَيْرِ أُوْلِي الْإِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ أَوِ الطِّفْلِ الَّذِينَ لَمْ يَظْهَرُوا عَلَى عَوْرَاتِ النِّسَاءِ وَلَا يَضْرِبْنَ بِأَرْجُلِهِنَّ لِيُعْلَمَ مَا يُخْفِينَ مِن زِينَتِهِنَّ وَتُوبُوا إِلَى اللَّهِ جَمِيعًا أَيُّهَا الْمُؤْمِنُونَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ [24:31]
بالا آیت اپنی پوری ترتیل اور تفسیر کے ساتھ ، الکتاب میں موجود ہے ۔ مہاجر زادہ سے اِس آیت کا فہم پڑھیں ، جس سے اتفاق یا اختلاف آپ کی صوابدید پر ہے ، لیکن ایک بات یاد رکھیں یہ فہم مؤمنات کی بچیوں سے کئے جانے والے جنسی تشدد کے تناظر میں ہے ، جن کے عَوْرَاتِ النِّسَاءِ ابھی ظاہر نہیں ہوئے لیکن وہ معصومیت میں جنسی تشدد کا شکار ہوجاتی ہیں ۔
وَقُل لِّلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ
فُرُوجَهُنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا ۔ ۔ ۔ ۔۔ [24:31]
۔ ۔ ۔ مؤمنات کے لئے کہہ ، وہ اپنی بصیرت پر قابو رکھتی رہیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرتی رہیں اور اپنی زینتوں کو ظاہر مت کرتی رہیں ، سوائے جو اُن سب (زینتوں )میں سے ظاہر ہیں۔ ۔ ۔ ۔ !
مؤمنات کے جسموں میں ایسی کون سی زینت کی چیزیں ہیں جنہیں اللہ ظاہر نہ کرنے کا حکم دے رہا ہے ؟
نہ یہ جھانجھریں ہیں اور نہ یہ پازیب ، بلکہ یہ وہ چیزیں ہیں جو ایک بچے کی نگاہ سے پوشیدہ ہوتی ہیں لیکن عمر کے ساتھ اُس پر ظاہر ہو جاتی ہیں !
۔ ۔ أَوِ الطِّفْلِ الَّذِينَ لَمْ يَظْهَرُوا عَلَى عَوْرَاتِ النِّسَاءِ۔ ۔ ۔ ۔ [24:31]
۔ ۔ أَوِ الطِّفْلِ الَّذِينَ لَمْ يَظْهَرُوا عَلَى عَوْرَاتِ النِّسَاءِ۔ ۔ ۔ ۔ [24:31]
۔ ۔ ۔ یا وہ مخصوص بچے( بیٹوں کے علاوہ ) ، وہ لوگ جن پر عورات النساء ظاہر نہیں ہو جاتے ۔ ۔ ۔ ۔
بیٹوں کے علاوہ محلّے کے اُن بچوں سے جن پر عورات النساء ظاہر ہوجاتیں اُن سے مؤمنات اپنی زینت چھپائیں گی اور یہ وہ زینتیں ( سینہ اور کولہے) ہیں جو پاؤں مار کر چلنے سے اپنے ظاہر ہونے کا احساس دلاتی ہیں ۔ گھر میں چلتے وقت کولہا اور سینہ سب عورتوں کے ہلتے ہیں ۔ یہ وہ بچے ہیں جن کے لئے عورتیں محرمات نہیں ۔ جو کسی بھی وقت خطرہ بن سکتے ہیں ۔
۔ ۔ ۔ وَلَا يَضْرِبْنَ بِأَرْجُلِهِنَّ لِيُعْلَمَ مَا يُخْفِينَ مِن زِينَتِهِنَّ ۔ ۔ ۔ [24:31]
۔ ۔ ۔ وَلَا يَضْرِبْنَ بِأَرْجُلِهِنَّ لِيُعْلَمَ مَا يُخْفِينَ مِن زِينَتِهِنَّ ۔ ۔ ۔ [24:31]
۔ ۔ ۔اور وہ اپنے پاؤں مار کر مت چلیں کہ اُن (بچوں) کو علم ہو جائے جو زینتوں میں خفیہ ہیں ۔ ۔ ۔
مؤمنات اپنی زینت کن کے سامنے ظاہر کر سکتی ہیں !
۔ ۔ ۔إِلَّا لِبُعُولَتِهِنَّ
سوائے اُن (مؤمنات) کاشوہرکے لئے ،
أَوْ آبَائِهِنَّ
سوائے اُن (مؤمنات) کاشوہرکے لئے ،
أَوْ آبَائِهِنَّ
یا ،اُن (مؤمنات)کے باپ (سگا اور سوتیلا)
أَوْ آبَاءِ بُعُولَتِهِنَّ
یا ، اُن (مؤمنات) کے بعول کے اباء (سگا اور سوتیلا)
أَوْ أَبْنَائِهِنَّ
أَوْ أَبْنَائِهِنَّ
یا ، اُن (مؤمنات)کے ابناء (سگے)
أَوْ أَبْنَاءِ بُعُولَتِهِنّ
یا، اُن (مؤمنات)کے بعول کے ابناء ( سوتیلے)
أَوْ إِخْوَانِهِنَّ
یا اُن (مؤمنات)کے بھائی
أَوْ بَنِي إِخْوَانِهِنَّ
یا، اُن (مؤمنات) کے بھائی کے بیٹے
أَوْ بَنِي أَخَوَاتِهِنَّ
یا، اُن (مؤمنات) کی بہنوں کے ابنا ء
أَوْ نِسَائِهِنَّ
أَوْ نِسَائِهِنَّ
یا، اُن (مؤمنات)کی النساء (خاص رشتہ دار عورتیں)
أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُنَّ
یا جو اُن (مؤمنات) کی ملکت ایمان ہیں ۔
أَوِ التَّابِعِينَ غَيْرِ أُوْلِي الْإِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ
أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُنَّ
یا جو اُن (مؤمنات) کی ملکت ایمان ہیں ۔
أَوِ التَّابِعِينَ غَيْرِ أُوْلِي الْإِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ
یا، خاص بچے ( بیٹوں کے علاوہ ، محلّے یا پڑوس کے بچے جنہیں زنانخانے میں آنے کی اجازت ہو )
وہ لوگ جن پر عورات النساء ظاہر نہیں ہوتے
اوپر بتائے جانے والے سارے مردمؤمن ہیں ۔ لیکن اللہ اُن سے بھی توبہ کروا رہا ہے ۔
وَتُوبُوا إِلَى اللَّهِ جَمِيعًا أَيُّهَا الْمُؤْمِنُونَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ [24:31]
اور اے مؤمنوں تم اللہ کے طرف اکھٹے توبہ کرتے رہو ، تاکہ تم فلاح پاؤ !
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں