روح القدّس نے محمدﷺ کو اللہ کی طرف سے عاملین صدقات بتائے !
إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ وَالْعَامِلِينَ عَلَيْهَا وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ وَفِي الرِّقَابِ وَالْغَارِمِينَ وَفِي سَبِيلِ اللّهِ وَابْنِ السَّبِيلِ فَرِيضَةً مِّنَ اللّهِ وَاللّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ ﴿9:60﴾
یقیناً الصَّدَقَاتُ، الْفُقَرَاءِکے لئے اور الْمَسَاكِينِ اور ( الْفُقَرَاءِ اور الْمَسَاكِينِ پر ) جو الْعَامِلِينَ ہیں اُن کے لئے ، اور اُن ( الْفُقَرَاءِ اور الْمَسَاكِينِ )کے الْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُکے لئے ، اور جو الرِّقَابِ(کسی بھی قسم کی پابندی ) میں ہیں ، اور الْغَارِمِينَ(کسی قسم کے تاوان میں گرفتار ) اور سَبِيلِ اللّٰهِ (مد 1) میں اور ابْنِ السَّبِيلِ(مد 1)، اللہ کی طرف سے (الصَّدَقَاتُ کی تقسیم ) ایک فَرِيضَةًہے اور اللّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ ہے!
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں