Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

بدھ، 14 فروری، 2018

اعلانِ دعوتِ خاص

 اعلانِ  دعوتِ خاص
 کل  بروزِ جمعہ بعد از نمازِ مغرب  ایک چھوٹی سی دعوت کا کر رکھی ہے !
سب دوستوں سے شرکت کا التماس ہے  !
دعوت میں :
چکن بروسٹ !

نہاری ( نلّی اور مغز والی) !
 بہاری کباب!
دلیم  ( المعروف حلیم) !
 پائے  (چھوٹے کے ) !
 کڑاہی گوشت!
کولڈ ڈرنکس !
پزا !
برگر !
شاورما !
پکوڑے !
سموسے ( قیمے ، آلو اور سبزی والے)
پیٹیز !
زنگر برگر !
گلاب جامن!
رس ملائی
آئس کریم

سے اب تک  انسانی    صحت پر ہونے والے نقصانات  پر لیکچر ہو گا ،
وقت پر پہنچ جائیں بعد میں گرین ٹی پیش کی جائے گی !

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔