مہاجرزادہ کے فہم کے مطابق:
وہ " قُرْبَانً " جسے رَبَّ الْعَالَمِينَ کے قَرَّبَ کے لئے،
رَبَّ الْعَالَمِينَ سے خوف زدہ رہنے والا انسانَ اپنے گناہوں کی توبہ کا صدقہ دیتا ہے ۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا 10 ذی الحجہ کو کی جانے والی مروّج ، قربانی ،
اللہ کی الکتاب میں درج کروائے گئے لفظ قُرْبَانً کی صفات پر پورا اترتی ہے ؟
اِس پر بحث فضول ہے کیوں کہ،
یہ فیصلہ آپ اور میں نے نہیں کرنا ،
رَبَّ الْعَالَمِينَ نے کرنا ہے کہ یہ يُرَآؤُونَ النَّاسَ ہے کا یا أَخَافُ اللَّـهَ رَبَّ الْعَالَمِين!
اِس پر لوگوں کی تربیت کی جاسکتی ہے ، کہ،
یوم قُرْبَانً ، پر ، قُرْبَانً صرف أَخَافُ اللَّـهَ رَبَّ الْعَالَمِينَ کے تحت کی جائے ،
يُرَآؤُونَ النَّاسَ نہیں ۔
تو تمام رسومات کا عرف تبدیل ہوجائے گا !
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
یہ بھی پڑھیں شکریہ :
٭- کیا آپ نے گناہوں کی توبہ قبول کروانا ہے ؟
٭- کیا الکتاب میں قربانی ہے ؟
٭۔ قربانی : الھدیٰ یا نسک کب فرض ہے ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں