Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

ہفتہ، 3 اگست، 2019

جماعت اسلامی بنی اسرائیلی کردار



میں کراچی میں 70 سے جماعت کا کارکن ہوں ۔
75 میں جمعیت کا رکن ، حلقہ کا ناظم، علاقائی شوری کا رکن، کالجز و حلقہ جات کا نگران بنا۔
قاضی صاحب ، پروفیسر غفور ، پروفیس خورشید، منور حسن ، مولانا جان محمد عباسی ، مفتی دائیم الدین ، اسد اللہ بھٹو ، مولانا عبدالحق بلوچ ، ملک مجاہد ، زاہد بخاری ، آصف مسعود جامعی، حسین حقانی ، شاہد ہاشمی، راشد نسیم ، ڈاکٹر اقبال خلیل سے قریبی تعلقات رہے۔
برطانیہ میں کئ شعبوں میں فعال ہوں جس میں یو کے اسلامک مشن کا نائیب صدر ساؤتھ زون، رکن شوری ، مقامی جماعت کا صدر، رہا ہوں مقامی کمیونٹی لیڈر، سوشل ایکٹویسٹ امام، اسلامک اسکالر ، لیکچرر، سیاسی رہنما، بے شمار غیر سرکاری اور سرکاری اداروں کا ممبر و ٹرسٹی ہوں
سارے بچے بیوی جماعت جمعیت سے وابستہ رہے ۔ بیوی صوبائی ناظمہ رہیں جماعت کی ۔ دو مرتبہ ممبر قومی و صوبائ اسمبلی کے لئیے نامزد ہوئیں ۔میری اجازت نہ دینے پر نام واپس لے لیا۔
مجھ سے بہتر جماعت اور جمعیت کو کون جانے گا ۔
(شمس خان)


سراج الحق کی خفیہ ڈیل عمران خان کے ساتھ ۔ غیر جانبدار رہنے کی شرط پر کیا کیا ملا گا جلد سامنے آنے والا ہے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔