Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

منگل، 6 اگست، 2019

الْقُرْآنَ میں کوئی اخْتِلَافً نہیں !

 مہاجر زادہ کا ،یونس شہید کی  نشاندھی کی گئی ،  اللہ کی آیات  پر فہم :
٭٭٭٭٭٭٭
روح القدّس نے محمدﷺ کو اللہ  کا حکم بتایا : 
1- السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ  کا    بَدِيعُ کرنے والا ،جب کسی   أَمْرً کی قَضَىٰ  ہوتی ہے  تو اُس کے لئے  کہا جاتا ہے    كُن!   پس   وہ کلمہكُونُ   ہو (کر اللہ کی آیت بن )جاتا ہے ۔
بَدِيعُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ وَإِذَا قَضَىٰ أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ  ﴿2:117  

 2- وہ لوگ جنہیں علم نہیں شبہ کی بنیاد پر   کہتے  رہتے ہیں ، اللہ کا کلمہ  یا اُس کی آیت  ہمیں کیوں نہیں آتی ؟
آپ یقین کریں  تو آپ پر بھی یہی آیات، بینات بن کر آنا شروع ہوجائیں گی ۔ 

 وَقَالَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ لَوْلَا يُكَلِّمُنَا اللَّـهُ أَوْ تَأْتِينَا آيَةٌ ۗ كَذَٰلِكَ قَالَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِم مِّثْلَ قَوْلِهِمْ ۘ تَشَابَهَتْ قُلُوبُهُمْ ۗ قَدْ بَيَّنَّا الْآيَاتِ لِقَوْمٍ يُوقِنُونَ ﴿2:118

 3 - صرف ہم نے تجھے ، الْحَقِّ کے ساتھ بَشِيرً اور    نَذِيرً، رْسَلْ  کیا  ۔أَصْحَابِ الْجَحِيمِ کا تجھ سے سوال نہیں ہوگا ۔
إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ بِالْحَقِّ بَشِيرًا وَنَذِيرًا ۖ وَلَا تُسْأَلُ عَنْ أَصْحَابِ الْجَحِيمِ ﴿2:119
 ٭٭٭٭٭٭٭٭
4 - اللہ کے رُسُلٌ   کو ہمیشہ جھٹلایا جاتا رہا ہے ۔اللہ نے ہمیشہ اُن  کی مدد کی ۔اللہ کے کلمات تبدیل نہیں کئے جاسکتے ۔ کیوں کہ حفّاظ کے ذہنوں میں محفوظ ہیں ۔نَّبَإِ الْمُرْسَلِينَمیں سے تیرے پاس آچکا ہے ، جو أَصْحَابِ الْجَحِيمِ  کے پاس ہے وہ سب کذب ہے ۔
وَلَقَدْ كُذِّبَتْ رُسُلٌ مِّن قَبْلِكَ فَصَبَرُوا عَلَىٰ مَا كُذِّبُوا وَأُوذُوا حَتَّىٰ أَتَاهُمْ نَصْرُنَا ۚ وَلَا مُبَدِّلَ لِكَلِمَاتِ اللَّـهِ ۚ وَلَقَدْ جَاءَكَ مِن نَّبَإِ الْمُرْسَلِينَ ﴿6:34﴾ 

 5  -اور اگر اُن کا   إِعْرَاضُکرنا  ،  تجھ پر  كَبُرَ ہوتا ہے ۔  تو ،تو بھی اُن  کی طرح بغاوت  کر کے آیات لانے والا ،    الْجَاهِلِينَ بن جا ۔
 وَإِن كَانَ كَبُرَ عَلَيْكَ إِعْرَاضُهُمْ فَإِنِ اسْتَطَعْتَ أَن تَبْتَغِيَ نَفَقًا فِي الْأَرْضِ أَوْ سُلَّمًا فِي السَّمَاءِ فَتَأْتِيَهُم بِآيَةٍ ۚ وَلَوْ شَاءَ اللَّـهُ لَجَمَعَهُمْ عَلَى الْهُدَىٰ ۚ فَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْجَاهِلِينَ ﴿6:35

 6-صرف  سننے والے ہی    جواب دیتے ہیں  اور جو  حالتِ موت میں ہیں ، اللہ اُن کو بھی سننے کے لئے اُٹھا دے گا۔ تم سب  کو اُسی کی طرف رجوع کر دے گا ۔
 إِنَّمَا يَسْتَجِيبُ الَّذِينَ يَسْمَعُونَ ۘ وَالْمَوْتَىٰ يَبْعَثُهُمُ اللَّـهُ ثُمَّ إِلَيْهِ يُرْجَعُونَ ﴿6:36﴾ 

 7- وہ     کہتے  رہتے ہیں ، ہم پر ہمارے ربّ کی  طرف سے آیات کیوں نہیں نازل ہوتی رہتی ؟
اللہ تو  اِس پر قادر  کہ وہ آیت نازل کرتا رہے ۔ اکثر کو علم ہی نہیں۔
 وَقَالُوا لَوْلَا نُزِّلَ عَلَيْهِ آيَةٌ مِّن رَّبِّهِ ۚ قُلْ إِنَّ اللَّـهَ قَادِرٌ عَلَىٰ أَن يُنَزِّلَ آيَةً وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ ﴿6:37

 8- جو الرَّسُولَکی  اطاعت کرتا رہے گا  وہی   أَطَاعَ اللَّـهَہے ۔جو أَطَاعَ اللَّـهَ سے ،  تَوَلَّىٰ  ہو اُن پر تو حَفِيظً نہیں ۔
 مَّن يُطِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ أَطَاعَ اللَّـهَ ۖ وَمَن تَوَلَّىٰ فَمَا أَرْسَلْنَاكَ عَلَيْهِمْ حَفِيظًا ﴿4:80

 9- جو  متذبذبین ہیں ، اُن سے      إِعْرَاضُ برتو اور  تَوَكَّلْ عَلَى اللَّـهِپر رہو، اللہ   وَكِيلًہے ۔
  وَيَقُولُونَ طَاعَةٌ فَإِذَا بَرَزُوا مِنْ عِندِكَ بَيَّتَ طَائِفَةٌ مِّنْهُمْ غَيْرَ الَّذِي تَقُولُ ۖ وَاللَّـهُ يَكْتُبُ مَا يُبَيِّتُونَ ۖ فَأَعْرِضْ عَنْهُمْ وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّـهِ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَكِيلًا ﴿4:81  

10- الْقُرْآنَ  میں کوئی  اخْتِلَافً نہیں ! 
أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ ۚ وَلَوْ كَانَ مِنْ عِندِ غَيْرِ اللَّـهِ لَوَجَدُوا فِيهِ اخْتِلَافًا كَثِيرًا ﴿4:82

 11-  کسی بھی قسم کا الْأَمْنِ   یا الْخَوْفِ  کا أَمْرٌ   ہو   اُسے الرَّسُولِ     اور أُولِي الْأَمْرِ کی طرف   رَدُّ  کرو  ،  یہاں تک کہ اُس پر استنباط کرنے والوں  کو اُس کے حل کا  علم ہوجائے ۔ یہ اللہ کا فضل، شیطانی  جھگڑوں میں پڑنے سے بہتر ہے ۔
  وَإِذَا جَاءَهُمْ أَمْرٌ مِّنَ الْأَمْنِ أَوِ الْخَوْفِ أَذَاعُوا بِهِ ۖ وَلَوْ رَدُّوهُ إِلَى الرَّسُولِ وَإِلَىٰ أُولِي الْأَمْرِ مِنْهُمْ لَعَلِمَهُ الَّذِينَ يَسْتَنبِطُونَهُ مِنْهُمْ ۗ وَلَوْلَا فَضْلُ اللَّـهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ لَاتَّبَعْتُمُ الشَّيْطَانَ إِلَّا قَلِيلًا ﴿4:83 

٭٭٭٭٭٭٭٭

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔