اکثر نوجوان پوچھتے ہیں ،
کہ ریٹائرڈ زندگی کیسے گذرتی ہے ؟
آپ دونوں بور نہیں ہوتے ؟
کیا آپ کی زندگی میں کوئی تفریح ؟
کوئی ہلا گُلّہ یا کوئی ایڈ ونچر ہے ؟
اب اُنہیں کیا بتایا جائے ، کہ ہماری زندگی کیسے گذرتی ہے ،
اُفق کے پار بسنے والے نوجوانو۔ یہ کائینات ایڈونچر سے بھری ہوئی ہے ۔
بوڑھے کی زندگی ایڈونچرز اور تجربات سے بھری ہوئی ہے ۔ کبھی کبھی بڑھیا بھی اِس میں غیر محسوس طریقے سے شام ہو جاتی ہے ۔ یا پھر پاکستانی بیویوں کی مجبوری ، کہ اب زندگی اِس بڈھے بچے کے ساتھ گذارنی ۔ گذار لو ۔
تو نوجوان دوستو ، یہ مضامین ہیں پڑھیں اور انجوائے کریں اور ہاں اگر غیر محسوس طریقے سے اِس ایڈونچر میں شامل ہو جائیں تو کوئی مضائقہ نہیں ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
مرغی کے بغیر انڈوں سے مصنوعی حرارت کے ذریعے چوزے نکالنا سب سے آسان اور فائدہ مند عمل ہے ۔
آپ بھی اپنے گھر میں یہ تجربات کر سکتے ہیں ۔
نئے مضامین :۔
٭-مرغیاں امریکہ و یورپ میں ۔
٭۔ ایام ثمانی، کالی چونچ اور ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔
٭-آسٹرو لارپ اور آر آئی آر کا فراڈی
پرانے مضامین:۔
٭-پہلا جانباز - چوزہ - پیدائش و وفات
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں