سنو دوستو اک دکھ کی کہانی
بھارتی فوجی کی درد بھری فریاد
اک دکھی بھارتی فوجی کی زبانی
بھارتی فوجی کی درد بھری فریاد
اک دکھی بھارتی فوجی کی زبانی
میں تو ماتا بھاگ آیا
ہوں محاذِ جنگ سے
سب کو کہتے دیکھو وہ
خوبصورت پہاڑیاں
ایسی اب جنت تم کو ملے گی اور کہاں
ایسی اب جنت تم کو ملے گی اور کہاں
نوکری روٹی کی خاطر کی مگر روٹی کہاں
دال روٹی کو ترستے
تھے ہمارے نوجواں
میں تو ماتا بھاگ آیا
ہوں محاذِ جنگ سے
بیچتے تھے راشن
ہمارا افسر وہاں
ہم کو دیتے تھے فقط
مُنگریاں
دیش والو تم کھائی
ہیں یہ پھلکیاں
پردھان منتری کو دے
دو یہ میرا بیاں
میں تو ماتا بھاگ آیا ہوں محاذِ جنگ سے
دوستو تم دیکھنا سچ
بولنے کا اچھا صلہ
تیج بہادر کو
بس اب
جیل کا بستر ملا
پلٹون کا لنگر کا
کمانڈر تھا میں وہاں بنا
جیل میں یادیو کو پلمبر کا عہدہ اب ملا
میں تو ماتا بھاگ آیا ہوں محاذِ جنگ سے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں