2021-09-18-
اُفق کے پار بسنے والے ، پیارے پیارے انسان دوست بھائیو اور بہنو اور ۔سب سے گھٹیا تکبّر اللہ کے نزدیک ، انسانی قول و فعل کا تضاد ہے ۔
مُحَمَّد رَّسُولَ اللَّـهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ نے قول و فعل کے تضاد رکھنے والے انسانوں کو اللہ کا حکم بتایا : ۔
خود کو الَّذِينَ آَمَنُوا میں شامل سمجھنے والو، تمھارے قول و فعل میں تضاد کیوں ہے ؟
اور ھاں سب سے پہلا کام وہ یہ کہ اپنی زندگی سے تکبّر کو نکالنا ہو گا ۔
٭٭٭قول و فعل کا تضاد اللہ کے نزدیک كَبُرَ مَقْتًاہے ٭٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں