Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

ہفتہ، 11 ستمبر، 2021

چم چم روم میں ۔

 چم چم اور اُس کی ماما کا پی سی آئی آر ٹیسٹ ہوا ۔ الحمد للہ منفی آیا ۔

 اب دونوں ماں بیٹی کوویڈ سیلف قرانطائن کی پابندیوں سے آزاد ۔ 

یورپ کے تمام ملکوں میں سیر کے لئے گرین ویکسینیشن کارڈ ہولڈر ۔ 

دونوں ماں بیٹی ۔ روم کے اُس تالاب پر گئیں جہاں امیدوں کا سکہ پھینکا جاتا ہے ۔

 چم چم نے آوا ، نانو اور برفی کو روم بلوانے کا سکہ پھینکا ۔ 

بوڑھے ، بڑھیا اور برفی کو لائیو دکھایا ۔

٭٭٭٭٭٭٭٭

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔