پیرا گلائیڈنگ شروع کرنے سے پہلے چند اہم باتیں :
کسی بھی عام کھیل کی طرح پیرا گلائیڈنگ بھی ایک عام انفرادی کھیل ہے ۔ جس میں کسی مہارت ، فاضل قوت ، بے پناہ طاقت کی ضرورت نہیں ۔
ایک پیرا گلائیڈر ، سب سے پہلے نو آموز ہوتا ہے ، پھر وہ آہستہ آہستہ پیرا گلائیڈنگ میں مہارت کی طرف بڑھتا ہے ۔ جس طرح ہر کھیل کے بنیادی اصول آپ کو معلوم ہونا چاھئیں ، بلکل اُسی طرح اگر آپ نے یہ مضامین پڑھے ہیں تو آپ بنیادی معلومات حاصل کر چکے ہیں ۔اگر نہیں تو اِن پر ایک نظر ضرور ڈالیں ۔

٭ - پیرا گلائیڈنگ کیا ہے ؟
٭ - پیرا گلائیڈنگ ایک کھیل
٭ - تھیوری ۔ پیرا گلائیڈر فلائیٹ ۔
٭ - پیرا گلائیڈر کنٹرولز
٭ - پیرا گلائیڈنگ ایک کھیل
٭ - تھیوری ۔ پیرا گلائیڈر فلائیٹ ۔
٭ - پیرا گلائیڈر کنٹرولز
گراونڈ ٹریننگ کی افادیت سے انکار نہیں ، کیوں کہ اِس میں پیرا گلائیڈر کو ھارنس پہنا کر چلایا جاتا ہے ۔ تاکہ وہ وزن اور بندشوں سے مانوس ہو جائے ، وہ تھوڑا دوڑتا بھی ہے ، تاکہ اگر کوئی بندش (سٹریپ) زیادہ کھینچ کر باندھ دی گئی ہے تو اُسے ڈھیلا کر دیا جائے ۔
پھر ونگ کو ہوا میں اٹھا کر دوڑنے کی مشق کرائی جاتی ہے اور جب ونگ مکمل فضا میں بلند ہو جاتا ہے۔
پھر ونگ کو ہوا میں اٹھا کر دوڑنے کی مشق کرائی جاتی ہے اور جب ونگ مکمل فضا میں بلند ہو جاتا ہے۔
تو ھاف بریک اور فُل بریک کی پریکٹس کروائی جاتی ہے ۔
ھاف بریک ونگ کی رفتار کم کرنے کے لئے لگائی جاتی ہے اور فُل بریک ، ونگ کو زمین سے چار فٹ اوپر روک کر زمین پر اترنے کے لئے ۔
یہ ذہن میں رہے ، کہ دونوں ھاتھ کندھوں کی تقریباً لائن میں رہیں ، اگر اِس سے نیچے آئے تو بریک ہینڈل جو ھاتھ میں پکڑا ہوتا ہے ، بریک لگانا شروع کر دیتا ہے -
یہ ذہن میں رہے ، کہ دونوں ھاتھ کندھوں کی تقریباً لائن میں رہیں ، اگر اِس سے نیچے آئے تو بریک ہینڈل جو ھاتھ میں پکڑا ہوتا ہے ، بریک لگانا شروع کر دیتا ہے -
جب پیرا گلائیڈر ، نیچے کی طرف جارہا ہوتا ہے تو اُس کی فلائیٹ ہموار اور تسلسل سے سامنے اور نیچے کی طرف آتی ہے
ھاف بریک لگانے سے ونگ کا پھیلاؤ کم ہو جاتا ہے اور سامنے جانے کی رفتار کم ہوجاتی ہے ، اِسی طرح نیچے اترنے کی رفتار ہلکی سی بڑھ جاتی ہے ۔
لیکن فُل بریک لگانے سے ، سامنے جانے کی رفتار ونگ کا پھیلاؤ مزید کم ہونے سے تقریباً ختم ہو جاتی ہے ، لیکن انرشیا برقرار رھتا ہے ، پیرا گلائیڈر آگے کی طرف جاتا ہے اور ونگ اُسے پیچھے کی طرف کھینچتا ہے ۔
یوں وہ آرام سے زمین پر اُتر جاتا ہے ۔

٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭٭ ٭٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭٭٭٭ ٭
٭ - پیرا گلائیڈنگ کیا ہے ؟
٭ - پیرا گلائیڈنگ ایک کھیل
٭ - تھیوری ۔ پیرا گلائیڈر فلائیٹ ۔
٭ - پیرا گلائیڈر کنٹرولز
٭ - پیرا گلائیڈرز ۔ گراونڈ ٹریننگ
٭ - پیرا گلائیڈنگ ایک کھیل
٭ - تھیوری ۔ پیرا گلائیڈر فلائیٹ ۔
٭ - پیرا گلائیڈر کنٹرولز
٭ - پیرا گلائیڈرز ۔ گراونڈ ٹریننگ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں