جہاز میں فضاء میں جاکر پیرا شوٹ سے چھلانگ لگانے والوں پربھی انہی طاقتوں کا مجموعہ اثر کرتا ہے ۔
1۔ کششِ ثقل ۔ زمین کی طرف کھینچنے کی قوت . Gravitational Pull
2۔ ہوا کی اوپر کی طرف اٹھان ۔ Lift
3۔ ہوا کی مزاحمت . Drag
4 ۔ دھکہ ۔ Push or Thrust۔
1۔ کششِ ثقل ۔ زمین کی طرف کھینچنے کی قوت . Gravitational Pull
2۔ ہوا کی اوپر کی طرف اٹھان ۔ Lift
3۔ ہوا کی مزاحمت . Drag
4 ۔ دھکہ ۔ Push or Thrust۔
پیرا شوٹ سے چھلانگ لگانے والوں کا مقصد زمین پر ایک خاص مقام پر اترنا ہوتا ہے ۔ جو چھلانگ لگانے کے ایک کلو میٹر کے دائرے تک محدود ہوتا ہے ، لیکن اگر ہو تیز ہو تو یہ دو کلو میٹر تک بھی پھیل سکتا ہے ۔
دوسری جنگِ عظیم میں فوجیوں کا دشمن کے علاقوں میں پیرا شوٹ سے اترنے کے کئی آپریشن ہوئے اور پیرا شوٹ میں بھی جدت پیدا کی گئی ، فوجی سامان کو نیچے دشمن کی صفوں کے پیچھے گرانے کے لئے سادہ پیرا شوٹ ہی رہے ، لیکن فوجیوں کو اپنی مرضی کی جگہ پر اترنے کے لئے ، پیرا شوٹ میں کئی تبدیلیاں کی گئیں اور بالآخر ایسا پیرا شوٹ بنایا گیا ، کہ جس کی بدولت ، ھدف سے پیچھے اتارے گئے فوجی ، ہوا کے دوش پر پیرا گلائیڈنگ کرتے اپنے ھدف کے تیس میٹر سے بھی کم علاقے میں اترنے لگے ۔

فوجیوں میں ھدف کے نزدیک تر اترنے کے مقابلے ہونے لگے اور اُن میں ایسے ایسے ماہر پیدا ہوئے ، جس پیرا شوٹ کو اپنی مرضی سے کنٹرول کرتے ہوئے ، زمین پر رکھی میز پر اترنے لگے ، یوں پیرا شوٹ سے گلائیڈنگ کرتے اترنا ۔ ایک کھیل کی صورت اختیار کر گیا ۔ جس میں یورپی تو کیا پاکستانی خواتین بھی پیچھے نہیں رہیں ۔

پاور انجن کے ساتھ فضا میں اُڑنا بھی انسانی ہمت ، بے خوفی کی بدولت سنسنی تجربے کا حصول بن گیا ۔ اور انسان فضا کی بلندیوں میں تنہا پرندوں کی طرح سیر کرنے لگا ۔

موٹر بوٹ سے فضاء پیرا سیل ،ایک تفریح کا ذریعہ بن چکا ہے ۔

٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭٭ ٭٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭٭٭٭ ٭
٭ - پیرا گلائیڈنگ کیا ہے ؟
٭ - پیرا گلائیڈنگ ایک کھیل
٭ - تھیوری ۔ پیرا گلائیڈر فلائیٹ ۔
٭ - پیرا گلائیڈر کنٹرولز
٭ - پیرا گلائیڈرز ۔ گراونڈ ٹریننگ
٭ - پیرا گلائیڈنگ ایک کھیل
٭ - تھیوری ۔ پیرا گلائیڈر فلائیٹ ۔
٭ - پیرا گلائیڈر کنٹرولز
٭ - پیرا گلائیڈرز ۔ گراونڈ ٹریننگ
٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭٭ ٭٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭٭٭٭ ٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں