پیرا ونگ کو ہوا میں کنٹرول کرنے کے لئے اور اسے اپنی مرضی سے دائیں بائیں موڑنے ، رفتار کم کرنے ، اوپر کی طرف اٗٹھانے ، نیچے اتارنے اور تیز ہوا میں قابو کرنے کے لئے کنٹرول لگے ہوتے ہیں جنھیں رائزرز اور بریک کہتے ہیں ۔ جن پر ونگ سے نکلنے والی رسیاں آ کر ملتی ہیں ۔ یہ پانچ مختلف رنگوں کی رسیاں ہوتی ہیں ۔ جن کا ونگ سے رابطہ تصویر1 میں دکھایا گیا ہے ۔
دراصل رائزر ہی پوری گلائیڈر کو فلائیٹ میں کنٹرول کرتے ہیں ۔
پیرا ونگ کے ایرو ڈائینامک سنٹر کے نیچے ایک سنٹری فیوگل مرکز بنتا ہے ۔
جہاں پائیلٹ کے دونوں کندھوں پر دائیں اور بائیں طرف رائزر ھارنیس کے ساتھ جوڑے جاتے ہیں ، جو سیٹ سے منسلک ہوتا ہے ۔
سیٹ پائلٹ کے آرام سے بیٹھنے کے لئے مخلتف ڈیزائن میں تیار کی جاتی ہے .
٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭٭ ٭٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭٭٭٭ ٭
٭ - پیرا گلائیڈنگ کیا ہے ؟
٭ - پیرا گلائیڈنگ ایک کھیل
٭ - تھیوری ۔ پیرا گلائیڈر فلائیٹ ۔
٭ - پیرا گلائیڈر کنٹرولز
٭ - پیرا گلائیڈرز ۔ گراونڈ ٹریننگ
٭ - پیرا گلائیڈنگ ایک کھیل
٭ - تھیوری ۔ پیرا گلائیڈر فلائیٹ ۔
٭ - پیرا گلائیڈر کنٹرولز
٭ - پیرا گلائیڈرز ۔ گراونڈ ٹریننگ
٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭٭ ٭٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭٭٭٭ ٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں