بہت پہلے کی بات ہے ایک دوست کہنے لگا مصیبتیں بھی اکٹھی نازل ہوتی ہیں، پچھلے پیر میری امی فوت ہوگئی، منگل کو سینما میں فلم دیکھنے گیا تو جیب کٹ گئی بہت سے پیسے اور شناختی کارڈ/سروس کارڈ سے محروم ہونا پڑا.
میں نے کہا یار ماں مرگئی تھی تو کچھ دن فلم پہ نہ ہی جاتے کم از کم سوئم تو کرلیتے،.
کہنے لگا ہم راسخ العقیدہ مسلمان ہیں تم لوگوں کی طرح بدعتی نہیں، سوئم چہلم کی ا سلام میں کوئی حیثیت نہیں ہے -
میں نے کہا یار ماں مرگئی تھی تو کچھ دن فلم پہ نہ ہی جاتے کم از کم سوئم تو کرلیتے،.
کہنے لگا ہم راسخ العقیدہ مسلمان ہیں تم لوگوں کی طرح بدعتی نہیں، سوئم چہلم کی ا سلام میں کوئی حیثیت نہیں ہے -
الراسخون
تحریر - افتخار حیدر
٭٭٭٭٭واپس٭٭٭٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں