Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

جمعہ، 3 جون، 2016

عبدالستار ایدھی انٹرنیشنل ائرپورٹ اسلام آباد


Dear Friends,
Lets JOIN OUR Hands for this Great Man of the ERA, Mr,Abdul Sattar Edhi.
For requesting the Parliamentarians & Prime Minister of Pakistan to
Name the Islamabad's  NEW Airport as


" Abdul Sattar Edhi International Airport"
Instead of on the name of
"Mr.Nawaz Sharief"

Thanks



عبدالستار ایدھی ، یقیناً ایک ایسا انسان ہے جو مذھبیت کا لبادہ اتار کر ، انسانیت کی سب سے نچلی سطح پر بیٹھ کر سوچتا ہے ۔
آنے والے عشروں میں عبدالستار ایدھی " پاکستان کا وقار " بن جائے گا ۔

اِس ووٹنگ میں آپ بھی حصہ لیں ، سیاسی اور مذہبی تعصبات سے بلند ہو کر !

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔