میری
اور راحیل شریف کی ایسوسی ایشن کا آغاز اُس وقت ہوا جب ہم دونوں 241 کیڈٹس کے ساتھ (کل
243)۔
18 نومبر 1974 کو پاکستان ملٹری اکیڈمی کے گیٹ سے
اندر داخل ہوئے ۔ اِ ن میں بعد میں ہمارے ساتھ ملنے والے ، 41 کیڈٹس بھی شامل
تھے ،
ہم سب 284 جنٹلمین کیڈٹس، خود کو قابلِ فخر 54 لانگ کورس کا حصہ سمجھتے ہیں ۔
ہم سب 284 جنٹلمین کیڈٹس، خود کو قابلِ فخر 54 لانگ کورس کا حصہ سمجھتے ہیں ۔
آپ کے بھی علم میں ہوگا کہ قابلِ فخر ہونے کا یہ ٹائیٹل ، صرف راحیل شریف کا مرھونِ منت ہے ، جو اِس وقت ہر محبِ وطن پاکستانی کے دل کی دھڑکن بنا ہوا ہے ۔
جس نے پاکستان آرمی کو دنیائے افواج میں ، ایک ایسی جنگ کے خلاف وہ اعزاز دلوایا ہے ۔ جس نے گھٹن کی وہ فضاء ختم کردی جو سب محبِ وطن محسوس کرتے تھے ۔
راحیل شریف کو ملنے والا یہ اعزاز یقیناً
کے آخری ویٹرن تک " سرخاب کا پر" بن کر رہے گا ۔
بشرط کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
راحیل شریف ، اشفاق پرویز کیانی کے ۔ بوٹ میں اپنا پیر پھنسانے کی کوشش نہ کرے !
بشرط کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
راحیل شریف ، اشفاق پرویز کیانی کے ۔ بوٹ میں اپنا پیر پھنسانے کی کوشش نہ کرے !
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں