Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

بدھ، 12 فروری، 2020

عادی لونڈے بازوں کے لئے اللہ کی سنت

 اللہ کے قانون کے مطابق عادی  لونڈے باز کو سنگسار کرناچاھئیے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭
 روح القدّس نے مُحَمَّد رَّسُولَ اللَّـهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ کو اللہ کی ناقابلِ تردید سنت قومِ لوط کے بارے میں حفظ کروائی :

 وَلُوطًا إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ أَتَأْتُونَ الْفَاحِشَةَ مَا سَبَقَكُم بِهَا مِنْ أَحَدٍ مِّنَ الْعَالَمِينَ ﴿7:80﴾
  اور جب لوط نے اپنے قوم کے لئے  کہا،  تم ایسی  الفاحشہ میں  سبقت کرتے ہو ، جس کی العالمین میں سے کسی  ایک قوم نے    پہلے کبھی نہیں کی !
 إِنَّكُمْ لَتَأْتُونَ الرِّجَالَ شَهْوَةً مِّن دُونِ النِّسَاءِ ۚ بَلْ أَنتُمْ قَوْمٌ مُّسْرِفُونَ ﴿7:81﴾
صرف تم عورتوں کے علاوہ  مردوں سے شہوت کرتے ہو ، بلکہ تم    اسراف کرنے والی قوم ہو !
 وَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهِ إِلَّا أَن قَالُوا أَخْرِجُوهُم مِّن قَرْيَتِكُمْ ۖ إِنَّهُمْ أُنَاسٌ يَتَطَهَّرُونَ ﴿7:82﴾ 
 اور قوم کا اِس کے علاوہ کوئی جواب نہیں تھا ۔  تو وہ  یہ کہتے ہیں اُنہیں اپنے   قریہ (بستی) سے نکال دو ،  صرف وہ ہی طاہر انسان بنتے  ہیں ۔
 فَأَنجَيْنَاهُ وَأَهْلَهُ إِلَّا امْرَأَتَهُ كَانَتْ مِنَ الْغَابِرِينَ ﴿7:83﴾ 
 پس ہم نے  اُسے اور اُس کے اہل  کو نجات دی سوائے  اُس کی  عورت کے جو  الغابرین  (تاریک  چہرے والوں)میں تھی ۔
وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِم مَّطَرًا ۖ فَانظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُجْرِمِينَ ﴿7:84﴾ الأعراف۔
  اور ہم نے اُن (اصحاب الفیل )  پر  سنگ باری کی ،  پس دیکھ ہم المجرمین کی عاقبت کیسے(اذیت ناک ) کرتے ہیں ؟
 
نوٹ:
٭- تمام عادی  لونڈے باز مشرک اللہ کی آیت کا انکار کرتے ہیں ۔ اُن کے مدد کرنے والے فاسق ہیں ۔ 
٭- مشرک اور فاسق کے پیچھے پڑھی جانے والی نماز( الصَّلَاة ) قبول نہیں ہوتی کیوں ؟
روح القدّس نے مُحَمَّد رَّسُولَ اللَّـهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ کو اللہ کی ناقابلِ تردید سنت   اللہ کے نافذ کرد ہ    الصَّلَاةَ کے حکم کو قائم کرنے کا حکم دیا ۔ 
 اتْلُ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ وَأَقِمِ الصَّلَاةَ ۖ إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ ۗ وَلَذِكْرُ اللَّـهِ أَكْبَرُ ۗ وَاللَّـهُ يَعْلَمُ مَا تَصْنَعُونَ ﴿29:45﴾
   اور تلاوت کر  جو تیری طرف  الکتاب سے وحی ہوا  ،  اور     الصَّلَاةَ (کے حکم) کو قائم کر !
صرف   الصَّلَاةَ تجھے   الفحش اور المنکر سے  روک سکتی ہے۔ اور اللہ کے ذکر کے لئے اکبر ہے ۔
اور اللہ کو علم رہے گا  جو تم   (   الفحش اور المنکر کو روکنے کے احکامات)  گھڑ رہے ہو ؟
نوٹ: جب تک  الفحش اور المنکر کو روکنے کاحکم ، اللہ کے قانون کے مطابق نہیں ہوگا ۔ انسانی قوانین    الفحش اور المنکر کو روکنےمیں ناکام رہیں گے ۔
٭- ملک میں لونڈے بازی برقرار رہے گی -
٭- کم سن بچیوں سے زنا  بالخوف  و بلا خوف ہوتا رہے گا ۔
٭-بالغ عورتوں سے زنا بالجبر اور زنا بالرضاء  ہوتا رہے گا ۔
٭- شادی شدہ عورتیں  اپنے دونوں ہاتھوں کے درمیان اور دونوں ٹانگوں کے درمیان تہمت لاتی رہیں گی ۔
 مشرک مفتی ، واعظ اور خطیب ،اِن قوانین الصلاۃ کو  پیسے لے کر گھڑتے رہیں گے  اور اللہ کا قانون برائے زانی اور زانیہ  اور لونڈے باز  معطل کرواتے رہیں گے ۔
اللہ کے قوانین ِ قصاص ، کفارۃ ، سزا اور جزاء کھلے عام مومنوں کی جماعت کے سامنے  ۔ یعنی سرِ عام سزا ۔

٭٭٭٭٭٭
مزید پڑھیں:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔