مارکیٹنگ آفیسر کے لئے انٹرویو ہورہا تھا۔ لیکن کمپنی کے باس کے سالے کو پہلے ہی منتخب کر لیا گیا تھا ۔ مگر دوسروں کو دکھانے کے لئے انٹرویو لینے ضروری تھا ، اخبار میں اشتہار دیا گیا ،۔ مقررہ تاریخ پر امیدوار پہنچے ، اُن سے باس نے ، ایسے سوالات پوچھے کہ جن کے جوابات کسی کتاب میں نہیں لکھے تھے ۔
لیکن بہرحال تھے تو سوال !
ایک میمن بھی انٹرویو کے لئے پہنچا ۔
باس :میں ایک ندی کے درمیان ایک کشتی پر ہوں اورمیرے پاس دو سگریٹ کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔مجھے ایک سگریٹ جلانی ہے ۔بتاؤ کیسے جلاؤ ں گا ؟؟؟
میمن : یہ تو کافی مشکل ہے ۔ جناب
لیکن اِس کے تین طریقے ہیں ۔
باس :😳(حیرانی سے ) ، بتاؤ ، بتاؤ !
میمن: آپ ایک سگریٹ کو پانی میں پھینک دیں، یو ں کشتی لائٹر ہو جائے گی ۔
اور سر آپ کو معلوم ہے کہ لائیٹر سے سگریٹ تو کیا ہر چیز جلائی جاسکتی ہے !
😁😁
باس : (کی حالت )😳😳😳😳، دوسرا طریقہ !
میمن:جناب ، آپ ایک سگریٹ کو ہوا میں اچھالیں گا اور اُسے کیچ کرلیں!
اور جناب آپ کو معلوم ہے کہ کیچ سے میچ جیتا جاتا ہے !
جناب جیتنے والی میچ سے آپ سگریٹ جلا لیں۔
باس : 😁😁😁😁، تیسرا طریقہ !
میمن:جناب، پانی کو اپنی ہتھیلی میں لیں اور اُسے قطرہ قطرہ گرائیں،
آواز آئے گی ۔ ٹِپ ، ٹِپ -ٹِپ، ٹِپ ۔ ٹِپ ، ٹِپ -ٹِپ، ٹِپ ۔
باس : 😫😫😫، اُس ٹِپ ، ٹِپ سے کیا ہوگا ؟
میمن:جناب، آپ نے وہ گانا سنا ہے ؟
ٹِپ ، ٹِپ برسا پانی ،
پانی نے آگ لگائی ۔
بس جناب اُس آگ سے سگریٹ جلالیں۔
میمن:جناب، اگر یہ کافی نہیں تو میرے پاس ایک چوتھا طریقہ بھی ہے ، وہ بتاؤں ؟
باس : 😫😫😫، ارےبتا نا ،میرے باپ وہ بھی بتا دے !
میمن:جناب،آپ ایک سگریٹ سے محبت کرنا شروع کر دوں گا ، دوسری خود بخود جل اُٹھے گی ۔ 😜😜😜😜😜😜
باس : سالے کو مارو گولی،
نوکری اِس میمن بھائی کی پکی ہوئی !
یہ تو کسی کو کچھ بھی بیچ سکتا ہے ۔

٭٭٭٭
,اعلي
جواب دیںحذف کریں