Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

جمعرات، 20 فروری، 2020

آدھا کراچی شہر تجاوزات پر قائم ہے

18,فروری 2020-
نوٹس برائے فراڈ پروجیکٹس کراچی۔
‏سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی
 نے غیر منظور شدہ سوسائیٹی پروجیکٹ کی فہرست جاری کردی ہے مزکورہ سوسائیٹی پروجیکٹس کی خرید و فرخت سے اجتناب کیجئے
1 نارتھ ٹاؤن فیز ۱ GFS Builders پولٹری لینڈ / نا کلاس
2صدف ڈریم اپارٹمنٹ / ایم کامل بلڈرز بابا موڑ سرجانی/
3 سحر کاٹیج /سحر بلڈرز۔ویھ جام چکرو ۔نا کلاس لینڈ۔پولٹری لینڈ
4 انابیہ انکلیو /ہلکانی-
5 الاحمد ٹاؤن /کنگ بلڈرز دیھ منگھو پیر۔
6 احسن سٹی/ہلکانی / سروے نمبر
7 نارتھ ٹاؤن فیز2/3فیز SGF Builders
8 گلشن بلال/ویھ بند مراد
9 لالہَ زار/ صاءیمہ بلڈرز / دیھ بند مراد خان
10 غریب آباد گوٹھ /بند مراد بلاک نمبر۳۴۵/۳۴۶
11گوٹھ حضرت آباد/
12 رئیس گوٹھ بند مرادخان
13الصفاء گارڈن۔المنزل بلڈرز/دیھ بند مراد خان
14علی ٹاؤن/ KSF Builders  دیھ بند مراد
15 سلمان ٹاؤن / نیشنل ہائی وے
16 گلشنِ سمیر/دیھ تھانو گڈاپ
17آئیڈیل سٹی
18 بروک سٹی/نا کلاس لینڈ
19ایرج ریزیڈینشیا/ایرج بلڈرز۔دیھ بند مراد/نا کلاس لینڈ
20 ماریہ سٹی گڈاپ ٹاؤن گورنمٹ لینڈ
21 الصفاء گارڈن اسکیم 33/نا کلاس لینڈ
22 عبداللہ مراد ڈریم سٹی/گڈاپ/گورنمنٹ لینڈ
23 شیراز ٹاؤن .پاک لینڈ ہاؤسنگ
24 گلشنِ علی /دیھ بند مراد۔نا کلاس بلاک نمبر ۲۱۶ /۲۱۸
25 گلشنِ نور سپر ہائیوے
26 القائم سٹی سپر ہائی وے
27 مکہ سٹی / سپر ہائی وے
28 عثمانی ٹاؤن /سپر ہائی وے
29 مدینہ سٹی /سپر ہائی وے
30 علی حسن بروہی ٹاؤن/فیز دیھ حب/فیز دیھ بند مراد بلاک نمبر ۲۲۵/۲۲۶/۲۲۷۔
31 حاجی حاکم علی زرداری ٹاؤن/دیھ ہلکانی فیز/فیزدیھ مائی گاڑہی/ فیزدیھ بند مراد بلاک نمبر ۳۷۰/۳۷۱/۳۷۲
32سرجانی ٹاؤن/ ملیحہ ٹاور/ملیحہ بلڈرز
33 حاجی جاڑو گرینڈ ٹاؤن /دیھ مٹھان فیز ۱۱
34 گلستانِ فاطمہ/دیھ گنڈپاس فیز ۱
35 دیھ بند مراد زیباء زہری ہوٹل پیٹرول پمپ
36 ہمدرد سٹی
37 عریشہ سٹی بند مراد
38 پاک چائینا ٹاؤن ناردرن بائی پاس
39 صحت سٹی ویھ ناگن
40 صائمہ رینچز/دیھ ہلکانی
41 نیا ناظم آ باد /منگھو پیر
42 مراد بروہی بلاک نمبر ۲۱۹ دیھ بند مراد خان

یہ تمام پروجیکٹس بلیک لسٹ ہیں- ایک دو روز میں ان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا جا رہاہے -
 یہ بغیر NOC ۔اور بغیر SBCA سے اجازت کے عام کو لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے-
نقشہ نہ ہی جمع کیا ہے اور نہ ہی کسی قسم کی اجازت لینا ضروری سمجھتے ہیں -
عوام اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی بلڈرز مافیا کے حوالے کر کے عمر بھر رو کر گزارتے ہیں-

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔