الکتاب
سے انسانی ہدایت کے لئے لکھی جانے والی ،انسانی کتابیں اور اُن کی ترتیبِ ابلاغ
انسانی تاریخ کی پہلی مذہبی کتاب جو انسانوں کو ہدایت دینے کے لئے انسانوں نے لکھی وہ
عہد نامہ قدیم ہے
۔Old Testament
جِس کے درج ذیل 39ابواب ہیں ،
جِس کے درج ذیل 39ابواب ہیں ،
Old Testament Genesis،
Exodus، Leviticus، Numbers، Deuteronomy، Joshua، ، Judges،Ruth، Samuel،
Samuel، Kings-1، Kings-2، Chronicles-1، Chronicles-2،Ezra،Nehemiah،
Esther،Job، Psalms، Proverbs، Ecclesiastes، Song of
Solomon، Isaiah، Jeremiah، Lamentations، Ezekiel، Daniel،Hosea، Joel،
Amos، Obadiah، Jonah،Micah،Nahum، Habakkuk، Zephaniah،Haggai،Zechariah،
Malachi
عہد نامہءِ قدیم کب لکھا گیا .
یہ یورپی تحقیق ہے جس کے مطابق ، آج سے2517 سال پہلے ، عہد نامہءِ قدیم لکھا گیا ۔ جب یونانیوں نے دنیا کو فتح کرنا شرو ع کیا تو عبرانی کو یونانی اور دیگر زبانوں میں تبدیل کرنے کا عمل شروع ہو ۔ جسکے ابواب ۔
پیدائش ہے ۔ جو تخلیقِ کائینات سے شروع ہو کر جوزف نبی کی وفات پر ختم ہوتا ہے ۔
خروج ۔ میں جیکب نبی سے موسس نبی تک کا دور ہے ۔
احبار ، میں موسس نبی کا خدا کے پاس جانا ہے ۔اور قوانین ہیں جو اُسے دیئے گئے ۔ یہ قانون پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں ،خاص طور پر جنسی جرائم جو لنک کے صفحہ 21 پر دئیے گئے ہیں
بائبل کتابِ مقدّس کا حصہ ہیں ، یہودیوں اور عیسائیوں کے لئے متفقہ ہدایت کی کتاب ہے ، اِس پر کتنا عمل کیا جاتا ہے ، آپ کو معلوم ہوجائے گا ۔
گنتی : اِس میں موسسز کو بنی اسرائیل کی گنتی کرنے کا حکم ہے ۔
استثناء : یہ بنی اسرائیل کے صحرائے سینا میں 40 سال گذارنے کے بعد دئے جانے والے استثناء پر مشتمل ہے ۔
بنیادی طور پر اگر ہم کہیں کہ بائبل میں مختلف نبیوں کی زندگی اور اُن کی قوم کے بارے ہیں تاکہ انسان کو اُن گناہوں سے بچایا جائے کہ جن پر سزائیں دی جا چکی ہیں تو غلط نہ ہوگا ۔ لیکن کیا ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ یہ خدا کا کلام ہے ؟
تو یہاں آکر بطور ایک مسلمان مجھے سوچنا پڑے گا کہ کیا میں اِس انسانی تحاریر کو خدا کا کلام یک دم مان لوں ، کیوں کہ اِس میں سے 100 فیصد نہ سہی 60 فیصد تو وہی ہے جو الکتاب میں درج ہے ؟
مجھے اِن تحاریر کو خدا کاکلام ماننے میں تھوڑی سی جھجھک ہے اور وہ یہ ، کہ کیا خدا اور انسان ایک برابر ہیں ۔ یا خدا انسان سے کوئی بلند ہستی ہے ۔
درج ذیل میں ، باب ، گناہ کا آغاز میں ، خدا اُس باغ میں چہل قدمی کر رہا ہے جو اُس نے آدم کے لئے زمین پر خود بنایا ہے اور بائبل کے مطابق یہ عدن (ایتوپیا) میں ہے ۔ پھر کیا خدا نے آدم سے جھوٹ بولا یا تقیّہ کیا کہ اگر اُس درخت کا پھل کھایا تو تو مر جائے گا ؟
اگر میں انسان کو خدا کا ہی ایک روپ سمجھوں تو ، یقیناً یہ خدا کی کتاب کہلائی جاسکتی ہے لیکن اگر میں خدا کو مافوق الفطرت ہستی مانوں کہ جس نے یہ تمام کائینات بنائی ہے ، تو یہ خدا کے کلام کا انسانی ترجمہ تو کہلایا جاسکتا ہے خدا کا کلام نہیں ، جو انسان کو خدا کی ہدایات سے روشناس کرونے کے لئے انسانی کاوش ہے ۔
لیکن کیا بائیبل کے خدا نے بائبل میں موجود نبیوں سے ، عبرانی میں کلام کیا تھا یا کسی اور زبان میں یا پھر آفاقی پیغامات کی انسانی دماغ کی طرف بذریعہ آفاقی لہروں کی ترسیل تھی کہ جس کی کوئی زبان نہیں ہوتی ۔ لیکن پیغام ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچایا اور سمجھایا جاسکتا ہے ۔جیسے کائینات کے ربّ کا زمین پر موجود تما م اشیاءکو اپنے کلام سے وجود میں لا کر اُن کی نشوونماکے لئے پیغامات بھیجنا ۔ یا ہماری زمین کے آسمان پر موجود اور اُس سے دور تمام سیاروں کی تخلیق کے لئے پیغامات بھجوانا ۔سب ایک عظیم پلاننگ کا حصہ ہے ، لیکن زبان کا محتاج نہیں ۔ زبان صرف انسان کی ضرورت ہے۔ کائینات کے ربّ کی نہیں !
انسانی تاریخ کی دوسری کتاب جو انسانوں کو ہدایت دینے کے لئے انسانوں نے لکھی وہ
یہ یورپی تحقیق ہے جس کے مطابق ، آج سے2517 سال پہلے ، عہد نامہءِ قدیم لکھا گیا ۔ جب یونانیوں نے دنیا کو فتح کرنا شرو ع کیا تو عبرانی کو یونانی اور دیگر زبانوں میں تبدیل کرنے کا عمل شروع ہو ۔ جسکے ابواب ۔
پیدائش ہے ۔ جو تخلیقِ کائینات سے شروع ہو کر جوزف نبی کی وفات پر ختم ہوتا ہے ۔
خروج ۔ میں جیکب نبی سے موسس نبی تک کا دور ہے ۔
احبار ، میں موسس نبی کا خدا کے پاس جانا ہے ۔اور قوانین ہیں جو اُسے دیئے گئے ۔ یہ قانون پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں ،خاص طور پر جنسی جرائم جو لنک کے صفحہ 21 پر دئیے گئے ہیں
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
بائبل کتابِ مقدّس کا حصہ ہیں ، یہودیوں اور عیسائیوں کے لئے متفقہ ہدایت کی کتاب ہے ، اِس پر کتنا عمل کیا جاتا ہے ، آپ کو معلوم ہوجائے گا ۔
گنتی : اِس میں موسسز کو بنی اسرائیل کی گنتی کرنے کا حکم ہے ۔
استثناء : یہ بنی اسرائیل کے صحرائے سینا میں 40 سال گذارنے کے بعد دئے جانے والے استثناء پر مشتمل ہے ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اِس کے بھی صفحہ 25 پر جنسی جرائم کی سزا لکھی ہوئی ہے۔بنیادی طور پر اگر ہم کہیں کہ بائبل میں مختلف نبیوں کی زندگی اور اُن کی قوم کے بارے ہیں تاکہ انسان کو اُن گناہوں سے بچایا جائے کہ جن پر سزائیں دی جا چکی ہیں تو غلط نہ ہوگا ۔ لیکن کیا ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ یہ خدا کا کلام ہے ؟
تو یہاں آکر بطور ایک مسلمان مجھے سوچنا پڑے گا کہ کیا میں اِس انسانی تحاریر کو خدا کا کلام یک دم مان لوں ، کیوں کہ اِس میں سے 100 فیصد نہ سہی 60 فیصد تو وہی ہے جو الکتاب میں درج ہے ؟
مجھے اِن تحاریر کو خدا کاکلام ماننے میں تھوڑی سی جھجھک ہے اور وہ یہ ، کہ کیا خدا اور انسان ایک برابر ہیں ۔ یا خدا انسان سے کوئی بلند ہستی ہے ۔
درج ذیل میں ، باب ، گناہ کا آغاز میں ، خدا اُس باغ میں چہل قدمی کر رہا ہے جو اُس نے آدم کے لئے زمین پر خود بنایا ہے اور بائبل کے مطابق یہ عدن (ایتوپیا) میں ہے ۔ پھر کیا خدا نے آدم سے جھوٹ بولا یا تقیّہ کیا کہ اگر اُس درخت کا پھل کھایا تو تو مر جائے گا ؟
اگر میں انسان کو خدا کا ہی ایک روپ سمجھوں تو ، یقیناً یہ خدا کی کتاب کہلائی جاسکتی ہے لیکن اگر میں خدا کو مافوق الفطرت ہستی مانوں کہ جس نے یہ تمام کائینات بنائی ہے ، تو یہ خدا کے کلام کا انسانی ترجمہ تو کہلایا جاسکتا ہے خدا کا کلام نہیں ، جو انسان کو خدا کی ہدایات سے روشناس کرونے کے لئے انسانی کاوش ہے ۔
لیکن کیا بائیبل کے خدا نے بائبل میں موجود نبیوں سے ، عبرانی میں کلام کیا تھا یا کسی اور زبان میں یا پھر آفاقی پیغامات کی انسانی دماغ کی طرف بذریعہ آفاقی لہروں کی ترسیل تھی کہ جس کی کوئی زبان نہیں ہوتی ۔ لیکن پیغام ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچایا اور سمجھایا جاسکتا ہے ۔جیسے کائینات کے ربّ کا زمین پر موجود تما م اشیاءکو اپنے کلام سے وجود میں لا کر اُن کی نشوونماکے لئے پیغامات بھیجنا ۔ یا ہماری زمین کے آسمان پر موجود اور اُس سے دور تمام سیاروں کی تخلیق کے لئے پیغامات بھجوانا ۔سب ایک عظیم پلاننگ کا حصہ ہے ، لیکن زبان کا محتاج نہیں ۔ زبان صرف انسان کی ضرورت ہے۔ کائینات کے ربّ کی نہیں !
انسانی تاریخ کی دوسری کتاب جو انسانوں کو ہدایت دینے کے لئے انسانوں نے لکھی وہ
عہد نامہ جدید ہے
۔جِس کے درج ذیل 27ابواب ہیں ، یہ کرائسٹ یسوع مسیح سے منسوب کی جاتی ہے ۔
New Testament Matthew، Mark، Luke، John، Acts (of the Apostles)،Romans ، Corinthians-1، Corinthians-2،Galatians،Ephesians،Philippians، Colossians، Thessalonians-1، Thessalonians-2، Timothy-1، Timothyٓ-2 ،Titus، Philemon،Hebrews،James، Peterٓ-1، Peter-2، John-1، John-2، John-3، Jude، Revelation
عہد نامہ جدید ,کرائیسٹ کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے ۔ اِس میں بھی اخلاقی قدروں کو اجاگر کیا گیا ہے ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭ جاری ہے ٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اگلا مضمون۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں