محمد اختریا سٹیفن سیموئل پال کا اعلان :
کیا کسی کے پاس کوئی " نبی کے
خطبے یا نصیحت " کا کوئی حصہ موجود ہے ، اگر ہے تو
ہمارے پر مرکز میں آئے ۔ !
( مرکزمحمد اختر اور سٹیفن سیموئل پال کے پاس کافی لوگوں کا رش ہونا شروع ہو گیا)
ایک فیس بُک گروپ ہے ، " مسیح کے ایلچی" جس میں مجھے " راجر پال " نے جون میں شامل کیا تھا ۔ میرے مطابق اِس گروپ میں " مسیح کے ایلچی " کم اور " مجادلین " بہت ہیں ۔ وہ ایسے کہ جب کسی دلیل کے جواب میں ، بازاری الفاظ استعمال کئے جائیں تو آپ ، " ایلچی " کے منصب سے گر جاتے ہیں ۔ یہاں زیادہ تر بحث اِن کتابوں پر ہوتی ہے ۔
سٹیفن سیموئل پال نے مجھے اِس بحث میں 14 جولائی کو ٹیگ کیا ، موضوعِ بحث ہے ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
حضرت ابُوبکر صدیقؓ کا قرآن
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
قُرآن
کو جمع کرنے کی اشد ضرورت تھی حضرت عمرؓ نے بھی یہ محسُوس کیا اوُر خلیفہ وقت حضرت
ابُو بکر صدیقؓ سے بات کی اُور ایک حد تک کامیاب بھی ہوئیں جن جن مشکلوں کا سامنا
ان کو کرنا پڑا ان سے اظہر من الشمس ہوجاتا ہیں کہ قُرآن کے متن موجودہ کی اصلیت
کیا ہیں
زید بن
ثابت نے کہا مجھ کو حضرت ابو بکرؓ زمانہ قتال اہل یمامہ میں بلوایا اس وقت حضرت
عمرؓ بن خطاب اُن کے پاس موجود تھےحضرت ابو بکر صدیقؓ نے مجھ سے کہا کہ حضرت عمرؓ
میرے پاس آئے اور کہا ،
" جنگ یمامہ میں قرآن کے قاری کثرت سے قتل ہوگئے اور مجھ کو ڈر ہے کہ تمام ملکوں میں اس طرح قاری مارے جائیں تو قرآن کا بُہت سا حصہ ضائع ہو جائے گا ۔ میری یہ رائے ہیں کہ آپ حُکم دو کہ قرآن جمع کیا جائے ، :
حضرت ابو بکر صدیقؓ بولے میں نے حضرت عمرؓ سے کہا
"تم کیوں وہ کام کرتے ہو جس کو خُود رسول اللہ نے نہیں کیا ؟"
اس پرحضرت عمرؓ نے یہ جواب دیا ،
" خُدا کی قسم یہ کار خیر ہے"
اور وہ اس بات پر برابر مجھ سے جھگڑتے رہے حتیٰ کہ خُدا نے میرے دل کو بھی اس کام کے لئے کھول دیا اور میں نے بھی اس میں وہی مصلحت دیکھی جو حضرت عمرؓ دیکھتے تھے ۔زید بن ثابت کہتے ہے مجھ سے حضرت ابو بکرؓ نے کہا
" تم ایک جوان عاقل ہو ہم تجھ پر کوئی الزام نہیں لگا سکتے اور تم وحی کو رسول اللّه کے لئے لکھا کرتے تھے پس تم جا بجا کھوج کرو قرآن کی اور اس کو جمع کرو"
زید بن ثابت کہتے ہیں،
"قسم ہے خُدا کی اگر وہ لوگ پہاڑوں میں سے کسی پہاڑ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ ٹال دینے کا حکم کرتے تو وہ مجھ کو اتنا بھاری نہ معلوم ہوتا جتنا کہ (قرآن کو جمع کرنے کا کام )"
زید بن ثابت کہتے ہیں،
" میں نے جابجا قرآن کو کھوج کیا اور جمع کیا اس کو کھجور کے پتوں پر سفید پتھر کی تختیوں اور آدمیوں کے سینوں سے اور وہ آخر سورہ توبہ کا ابی خزیمہ انصاری کے پاس اور مجھ کو وہ سوائے اس کے کسی اور کے پاس نہ ملا (وہ یہ ہیں) لقد مباء کعہ رسول سے سورہ توبہ کے آخر تک پس یہ صحیفہ ( جو میں نے جمع کیا) ابو بکرؓ کے پاس رہا اور خدا نے انکو وفات دی تو حضرت عمرؓ کے پاس رہا انکی حیات میں پھر حضرت حفصہ دُخترحضرت عمرؓ کے پاس رہا "
صحیح بُخاری حدیث نمبر 4697

اس
بیان سے چند امُور پایا ثابت کو پہنچتے ہیں
1)
قرآن اس سے پہلے کہیں بھی ایک جگہ جمع نہ تھا سب متفرق تھا کچھ کہیں تو کچھ کہیں
تھا
2) یہ
قرآن کا حفظ بیشتر حافظوں کی وجود یعنی صدور الرجال پر منحصر تھا اور حافظوں کی
موت گویا قرآن کا اتلاف تھا
3) یہ
کے قرآن ایک کتاب میں جمع کرنا زمانہ آنحضرت میں خلاف منشاء رسول سمجھا جاتا تھا
اور اب جو اس کام کا قصد کیا تو وہ ایک بدعت معلوم ہوئی تھی جس پر خودحضرت ابو بکر
صدیقؓ اور زید بن ثابت کاتب وحی معترض ہوئے تھے اور صرف حضرت عمرؓ کے اصرار اور
اُنکے رُعب نے انکو اس پر راضی کیا تھا
4) یہ
کہ قرآن آیات انتہا درجہ منتشر تھی کاغذ کے ٹکڑوں پر کچھ ہڈیوں کے ٹکڑوں پر کچھ
کھجور کے پتوں اور زیادہ تر لوگوں کے سینوں میں جنکو جابجا کھوج کر نکالنا پڑا اور
پھر ایک جگہ جمع کیا
5) یہ
کہ ان سب اجزا متفرقہ کو بہم پہنچایا اور کسی ترتیب سے ایک کتاب کی صورت میں جمع
کرکے لکھ لینا ایک ایسا محال امر تھا کہ زید بن ثابت جو اس کام کے لئے خاص طور سے
قابل سمجھے جاتے تھے انہوں نے اسکو پہاڑ اٹھا کر ٹال دینا سے بھی زیادہ مشکل دشوار
کہا اور کہا ان کا یہ فرمانا کچھ مبالغہ نہ تھا بلکہ سراسر راست بے کم وکاست اسکی
تصدیق انہوں نے خدا کی قسم کھا کر جسکا اعتبار نہ کرنا بے ایمانی ہیں
6) یہ
کہ بہت نامور قاری شہید ہوچُکے تھے جنکے ساتھ ضرور بہت کچھ قرآن کا تلف ہوچُکا تھا
7) یہ
کہ جمع و ترتیب قرآن محض ایک اجہتادی بات تھی سہو و خطا کے تابع اور کہ نہایت
محفوظ گمان یہی ہے کہ ایسے دشوار بلکہ محال کام کے انجام دینے میں کامیابی نہیں
ہوئی اور اس بات کا کوئی ضامن نہیں ہوا کہ سارے کا سارا قرآن جو وقت وفات رسول
اللّه تک لوگوں کو پہنچا چکا تھا صحیفہ ابو بکرؓ میں ضبط تحریر میں آگیا
پوسٹ
میں حضرت ابو بکر صدیقؓ حضرت عمرؓ اور زید بن ثابت کے بیان سے سات نقاط اٹھائے گئے
ہیں جوکہ اس بیان پر دلالت کرتے ہیں اور یہ بیان احادیث مبارکہ میں اور اسلامی
کتُب سے آسانی مل سکتا ہے حتیٰ کے اس بیان کے مطلق بیشتر مُسلم و مسیحی دوست جانتے
بھی ہیں
مُسلم
دوستوں سے گزارش ہیں پوسٹ کے رَد کے لئے حوالہ جات کے ساتھ بیان فرمائِیں اور فضول
گفتگو سے گریز فرمائیں
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
مکمل پوسٹ پڑھنے کے بعد ، میں نے جن سوالوں یا وضاحتوں پر اپنے کمنٹس دئیے :
مہاجرزادہ: سٹیفن سیموئل پال : آپ کے نکات اہم ہیں ، جو
یقینی بات ہے کی مذہب پرست مسلمانوں کی کتابوں سے اخذ کئے گئے ہیں -
بنیادی بات یہ ہے ، کہ انسانوں کے ربّ نے انسانوں میں برائی عام ہو جانے پر اُنہی میں سے اچھے انسانوں کو اُنہیں ٹھیک کرنے اور پرھیز گار بنانے کے لئے کچھ نہ کچھ ہدایت دی ۔ یہ ہدایت اُن نیک دل انسانوں نے ، خراب اور اچھے لوگوں دونوں کو بتائی ، اچھے لوگوں نے تو اسے اپنے ذہنوں میں محفوظ کر لیا اور کچھ نے ہو بہو رٹ لیا ۔ جنہوں نے رٹا وہ اِسے دوسروں کو سناتے ،
کہ دیکھو ، اُس اچھے انسان نے ایسا کہا تھا ! اب تمھاری مرضی جو تم کرو !
اِس طریقہ ءِ ہدایت کو سینہ بہ سینہ علم کہتے تھے ۔

بس انسانوں کی ہدایت کے لئے انسانوں کو انسانوں سے
بچانے کے لئے یہی علم بہترین ہے !
( چونکہ سٹیفن سیموئل پال کمنٹ کی مطابقت میں تھا ، لہذا اُس نوجوان نے لائک کیا ، مگر اِس بحث کے تین کھلاڑیوں ، محمد اختر، حکیم عمران ، حاجی عبداللہ ،
ابنِ صلیب نے لکھا :
آپ کا قرآن لوگوں سے پوچھ پوچھ کر لکھا گیا ہے۔ جس بات پر دو شخص راضی وہ قرآن کی آیت بن گئی۔
آپ کا قرآن لوگوں سے پوچھ پوچھ کر لکھا گیا ہے۔ جس بات پر دو شخص راضی وہ قرآن کی آیت بن گئی۔
Abu
Bakr had instructed Umar and Zaid, “Sit at the entrance of the
[Prophet’s] Mosque. If anyone brings you a verse from the book of Allah
along with two witnesses, then record it”
محمد اختر نے ، ابنِ صلیب کو یاد لایا : "
آپ کی یادداشت کمزور ہے ابن الصلیب، وہ
بائبل ہے جو پوچھ پاچھ کے لکھی گئی۔
یہ رہا پروف
لُوقا 1
3 اِس لِئے اَے معزز تھِیُفِلُس مَیں نے بھی مناسب جانا کہ سب باتوں کا سِلسِلہ شُرُوع سے ٹھِیک ٹھِیک دریافت کر کے اُن کو تیرے لِئے ترتیب سے لِکھُوں۔
یہ رہا پروف
لُوقا 1
3 اِس لِئے اَے معزز تھِیُفِلُس مَیں نے بھی مناسب جانا کہ سب باتوں کا سِلسِلہ شُرُوع سے ٹھِیک ٹھِیک دریافت کر کے اُن کو تیرے لِئے ترتیب سے لِکھُوں۔
ابنِ صلیب نے جواباً وار کیا :
" تو محمد اختر صاحب ابو بکر کیا لوگوں سے کھجوریں اکٹھی کروا رہا تھا۔ صاف لکھا ہے مسجدِ نبوی کے دروازے پر بیٹھ کر آیتیں اکٹھی کرتے تھے۔"
" تو محمد اختر صاحب ابو بکر کیا لوگوں سے کھجوریں اکٹھی کروا رہا تھا۔ صاف لکھا ہے مسجدِ نبوی کے دروازے پر بیٹھ کر آیتیں اکٹھی کرتے تھے۔"
محمد اختر نے ، ابنِ صلیب کو وضاحت دی :
" اکٹھی کرتے تھے لکھا ہے بابا جی ۔ اکٹھا وہ کیا جاتا ہے جو موجود ہو۔ پوچھ پاچھ اُس کی ہوتی ہے جو موجود نہ ہو ۔"
مہاجر زادہ نے محمد اختر کو بتایا : آپ کی توجیہ غلط ہے ، پوچھ کر ہی اکٹھا کیا جاتا ہے !
Ibnul Saleeb My
son Mohammad Akhtar they gathered verses from people. If two said
Mohammed said so and so they took it for sure. Coming to mosque were
just common people.
مہاجر زادہ :
جو کچھ بھی انسانی بھلائی کے لئے کہا جائے
وہ انسانیت ہے !
شیطانیت ، انسان کو انسان کے خلاف اکسا کر
جھگڑا کروانا !
محمد اختر:
باؤ جی اکٹھا کرنے کو پوچھ پاچھ کی ضرورت
نہیں ،
ایک اعلان ہی کافی ہے
ایک اعلان ہی کافی ہے
محمد اختر کے اِس کمنٹ کے بعد ، مہاجر زادہ سو گیا ۔ جب شام کو اٹھا تو یہ مضمون لکھنا شروع کیا ،
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں