ایک
ماہر نبّاض کی طرح ، دوائیوں ، آپریشن اور علاج کی وادیوں میں ڈوبنے کے
بجائے ، انسانوں کی دماغی جھنجلاہٹ کو پرسکون کرنے اور ہونٹوں پر مسکراہٹ سجانے کے
لئے ، اردو ادب و شاعری کی وسیع جھیل کا طول و عرض ماپنے والی ،
ہونہار اور لائق بھتیجی رابعہ درانی نے ، اپنے پیج " رعنائی ءِ خیال " پر
بے شمار تخلیقات کو جگہ دی ہے ۔ جو اپنی مقبولیت کی وجہ سے ، روزناموں ،
اور اخبارات میں جگہ پا کر ، رابعہ بیٹی کو صحافت کے میدان میں لے آئے ہیں ۔
بس یہی کہہ سکتا ہوں کہ اللہ کرے زورِ قلم اور بھی زیادہ ۔ (مہاجرزادہ)
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ہمم
۔ اوکے let's
see اردو بہتر کرنے کے لیے what can we do؟
اب
اتنیtough
language تو نہیں ہے اردو کہ کوئیlearn ہی نہ کر سکے بس تھوڑی practice
کی ضرورت ہے اورvocabulary
بہتر کرنے کے لیے books
اور news papers
پڑھنے کے علاوہ dictionay
consult کرنی چاہئے ..
اردو slowly improve ہو ہی جائے گی ..
بس remember one thing that , work hard میں ہی کامیابی کیkey ہے. بنا struggle کے ہم کبھی بھی اپنی destiny تک نہیں پہنچ سکتے.
اپنی daily routine میں اگر ہم اردو language کو use کرنا شروع کر دیں تو کافی benificial ہو گا اور اردو easily learn ہو جائے گی .. مجھے امید ہے and I wish too کہ میرا message اچھے سے convey ہو گیا ہو گا اور آپ سب friends n fellows آج سے hard work کرنے لگیں گے

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
رعنائی خیال : انگلش برداشت ہے . بس ہندی کی آمیزش اچھی
نہیں لگتی خصوصا جب بولنے والے کو احساس بھی نہ ہو کہ کب و ہندی کی ملاوٹ کر بیٹھا؟
نوٹ: ڈاکٹر رابعہ ،کے مضمون پر ، میرا کمنٹ :
فارسی کی گود میں پروان چڑھی ،
عربی نے پاؤں چلنا سکھایا اور
انگریزی نے معاشرے میں ممتاز کیا !
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں