یہ 20 اگست 2015 کی صبح 2 بج کر تیس منٹ کا وقت ، کہ رات کے سناٹے میں ، ایک فلیٹ کے باہر ، دھماکے سے کسی کے گرنے کی آواز آئی اور کراہنے کی آواز آئی اور ساتھ ہی اوپر سے چور چور چلانے کی آواز ائی ، فلیٹ والے دوڑ کر باہر نکلے ۔
دیکھا ایک نوجوان ، زمین پر پڑا چلا رہا ہے ۔ اُسے پکڑ لیا گیا ، گارڈ این سی او نے نوجوان کو اُٹھایا اور چور سمجھ کر دوتین رائفل کے بَٹ مارے اور گالیاں دیں ۔ اتنے میں اوپر سے وہ این سی او بھی اُتر آیا جس کے فلیٹ سے نوجوان جان بچا کر کودا تھا ۔
اُس نے گارڈ کو بتایا کہ یہ شخص اِس کے فلیٹ میں گھسا تھا ۔ اِس کی کھٹکے سے آنکھ کھلی ۔ تو اِس نے پوچھا کون ہے ؟ جس کے جواب میں چور نے بھاگنے کی کوشش کی تو اِس نے چور کو پکڑ لیا ۔ چور نے اُسے دھکا دیا اور کھڑکی کی طرف سے بالکونی پر گیا اور وہاں سے نیچے چھلانگ لگا دی ۔
گارڈ نے وائرلیس پر اپنے ڈیوٹی آفیسر کو اطلاع دی ۔
کینٹ میں کھلبلی مچ گئی ، تھوڑی دیر میں ملٹری پولیس ، ڈیوٹی آفیسر پہنچ گئے ۔ تحقیقات ہوئی ۔
دیکھا ایک نوجوان ، زمین پر پڑا چلا رہا ہے ۔ اُسے پکڑ لیا گیا ، گارڈ این سی او نے نوجوان کو اُٹھایا اور چور سمجھ کر دوتین رائفل کے بَٹ مارے اور گالیاں دیں ۔ اتنے میں اوپر سے وہ این سی او بھی اُتر آیا جس کے فلیٹ سے نوجوان جان بچا کر کودا تھا ۔
اُس نے گارڈ کو بتایا کہ یہ شخص اِس کے فلیٹ میں گھسا تھا ۔ اِس کی کھٹکے سے آنکھ کھلی ۔ تو اِس نے پوچھا کون ہے ؟ جس کے جواب میں چور نے بھاگنے کی کوشش کی تو اِس نے چور کو پکڑ لیا ۔ چور نے اُسے دھکا دیا اور کھڑکی کی طرف سے بالکونی پر گیا اور وہاں سے نیچے چھلانگ لگا دی ۔
گارڈ نے وائرلیس پر اپنے ڈیوٹی آفیسر کو اطلاع دی ۔
کینٹ میں کھلبلی مچ گئی ، تھوڑی دیر میں ملٹری پولیس ، ڈیوٹی آفیسر پہنچ گئے ۔ تحقیقات ہوئی ۔
آپ بھی پڑھئیے یہ جو مجھے موصول ہوئی، کیوں کہ مجھ میں ہمت نہیں کہ اِس کو اردو کے قالب میں ڈھالوں :
Int rep , Fwd as received:-
On 20 Aug 15 at about 0230 hrs Capt Abdullah Iftikhar, s/o Brig Iftikhar Comdt Avn Engineering School Rawalpindi , 20 L ex HQ 6 Armd Div entered in qtr occupied by Hav/Clk Ghulam Abbas of HQ 303 Avn Base for sexual purposes. As per detail the a/n Sldr was on UN Msn and repatriated in Feb 15.
On 15 Aug 15 he went to Rwp for officials duty and returned on 19 Aug ni. The said offr used to come at said qtr in the absence of NCO.
Today the offr enter in qtr to meet his wife but the NCO was present at qtr who try to catch him but the offr jumped from 1st floor and got multiple injuries and was caught. Now he is under custody of 39 MP.NCO belongs to Khair Pur Miras (Sind) and have 4x children.
Capt Abdullah Iftikhar, s/o Brig Iftikhar Comdt Avn Engineering School Rawalpindi is also married.
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
مؤمنین کے پڑھنے اور سمجھنے کے لئے ، دو آیات :الزَّانِيَةُ وَالزَّانِي فَاجْلِدُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا مِئَةَ جَلْدَةٍ وَلَا تَأْخُذْكُم بِهِمَا رَأْفَةٌ فِي دِينِ اللَّهِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَلْيَشْهَدْ عَذَابَهُمَا طَائِفَةٌ مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ [24:2]
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَوَّامِينَ بِالْقِسْطِ شُهَدَاءَ لِلَّـهِ وَلَوْ عَلَىٰ أَنفُسِكُمْ أَوِ الْوَالِدَيْنِ وَالْأَقْرَبِينَ إِن يَكُنْ غَنِيًّا أَوْ فَقِيرًا فَاللَّـهُ أَوْلَىٰ بِهِمَا فَلَا تَتَّبِعُوا الْهَوَىٰ أَن تَعْدِلُوا وَإِن تَلْوُوا أَوْ تُعْرِضُوا فَإِنَّ اللَّـهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرًا ﴿النساء: ١٣٥﴾
اب کمنٹس پڑھئیے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
- 1 share
- Imran Rafiq Could not understand the purpose of this post except embarrassment for Army as an institution and poor NCO who has 4 children as well. Our society will make fun of the NCO and his children only, may I request you to delete the post for the same reason.
- Colmahmoodsiddiqi Siddiqi I fully agree with Imran. And I feel sorry for who posted this
Write a reply...- Saeed Mirza .....zada is a gone case at this age
- Muhammad Mushtaq officer will get his share even without this post sir if possible delet it please
- Jalal Hameed Bhatti Khalid Mohajir Zada SAHIB - giving qtr no and army number of the NCO is a conduct unbecoming from you - no where in the world such details are given. I always respected you - but I am signing off from you for you have done something that is not expected of an officer of your status.
- Muhammad Rafiq Pl control yourself and delete the post.
- Tariq Fazal Please delete the post it is so disgusting
- Asif Alvi We must read it and see morale decline in army. I was told that during last month a final term cadet was caught steeling RS. 700000/- from canteen. It is not fault of PMA or army. The crime is increasing in our country and that is how army will also be victim. I suggest better psychiatrist tests and harsh punishments. By the way, it happens in all modern armies. Few years back there was a scandal of B 57 pilot, Kelly with husband of her subordinate. She was thrown out and TIME carried full story.
- Muhammad Athar Dear brother your posts have no value. It just show your mental approach
- Muhammad Usman Anwar Sir Sorry to respond. But it is a pathetic post with height of irresponsibility that you are posting such stuff without any verification mere on basis of "Fwd as Received".
- Tariq Fazal No body is denying occurrence of such crime but giving names and address in the episode can have severe repercussions on the effected family. Sharing such information is highly unethical and immoral more so when at this stage it is just an accusation.
- Arjmand Iqbal What is the purpose of this post ? Please delete this khalid Khalid Mohajir Zada
- Masood Khan Leaking or sharing someones personal information publicly i
- Masood Khan is a crime. Please avoid such posts
- Khalid Mohajir Zada
پاکستانی فوج کے اُس جوان کی بیوی سے جنسی فائدہ اُٹھانا جو ، ملکی خدمات کے لئے ، بیوی اور چار بچوں سے دور پڑا ہو ۔
حلال اور عین عبادت ہے ؟ - Masood Khan I reserve the right to be silent.
- Write a reply...
- Rizwan Ali I Will no more received your posts and mail. Didn't feel like mentioning Sir at the start
- Khalid Raja Similar information with picture has already been beaten sufficiently on Facebook.
Posting on one's own time line is deliberate effort to tarnish the armed forces image. If this is not the aim, then the post may be removed please. - Tariq Malik This Khalid Mohajir Zada is same Khalid Naeemuddin his mission seems to be degradation of Pakistan Army. There was no need of this post Allah always like those who keeps PARDA on others he has not done any favour to NCO or father of that capt please delete this person from your contact list or delete the Group
- Khalid Mohajir Zada The people in Pak Army degrading the institution themselves Malik Sahib.
- Zahir Khan What's the source of the information? Posting of unconfirmed material be avoided. The narrative smacks foul plz.
- Khan Feroze Khokhar Khalid Mohajir Zada... please have some common sense ... writing name and units of that poor NCO where does he stands in society..
Please remove it..
Or you just wznt to disgrace army for your own reasons then and but this is not the way. - Khalid Mohajir Zada
میں دیکھنا چاھتا ہوں ، کہ بلاڈی سویلیئن اور کاسہ لیس فوجیوں میں کیا فرق ہے ۔
یا دونوں ، پاکستانی منافقانہ سکّے کے دو رُخ ہیں ۔ - Ifzal Ahmed Chohan He is Khalid Mohajir Zada.54 lc
- Khan Feroze Khokhar Ifzal Ahmed Chohan feeling sorry for him, he is from our great 54
Write a reply...- Khalid Mohajir Zada
کیا میں ، فوج کے باقی پارساؤں کے نام بھی لکھوں ؟
جو اب ماتھے پر چٹائی ، کا تلک سجائے پھرتے ہیں اور لوگوں کو درس و تبلیغ کرتے ہیں ! - Khan Feroze Khokhar You are doing this when army is already fighting in one front and has to look back towards black spots who are dragging civilians attension in other direction...
You are beyond repair... please see some doctor - Khalid Mohajir Zada
آہ فیروز خان ، 20 لانسر کے آفیسر نے اُس وقت کیا جب راحیل شریف مجرموں کو گردن سے پکڑ رہا ہے اور تمام مسلمان فوجیوں کا سر شرم سے جھکا دیا ۔ افسوس ۔ افسوس صد افسوس
کیف تحکمونک ؟ - Khan Feroze Khokhar Ifzal Ahmed Chohan please fo not respond he is beyong repair ...must be taken to hospital in some mental ward
- Khalid Mohajir Zada
جب بریگیڈئر کے تعلیم یافتہ بیٹے نے پہلی منزل سے چوروں کی طرح چھلانگ لگائی اور پڑا گیا ۔ اُس وقت ۔۔۔۔۔ !
کسی غیرت مند کو شرم نہیں آئی ! - Ifzal Ahmed Chohan I agree Khan Feroze Khokhar. He is beyond local repair
- Khan Feroze Khokhar I sincerely apologise from all army officer..
On act of khalid Mohajir Zada Khalid Naeemuddin Khalid.. with all his names... he is from my course... and disgracing us.. - Khalid Mohajir Zada
ملک صاحب : ھاں مجھے انفنٹری سکول والوں نے الفاء نہیں دی اِس لئے بدلہ لے رھا ہوں ۔ آرمر والوں سے ،
- Khan Feroze Khokhar Yes i agree to Tariq Malik.. Ifzal Ahmed Chohan.. leave him
- Tariq Malik Khan Feroze no need to apologize.
- Ifzal Ahmed Chohan OK boss. He is nt worth discussion
- Hamza Malik Yeh bnda he hi ultay damagh ka
- Khalid Mohajir Zada
بے غیرت وہ نہیں ۔ جو جرم کرے ۔ وہ مجرم کہلاتا ہے ۔
بے غیرت وہ جو جرم چھپانے کی کوشش کریں ۔
جو آج پکڑے جارہے ہیں مجرموں کے ساتھ ' - Hamza Malik Budhay teri screenshots de diye hn.. Kisi ko.. Ab dekh kesa tujh se Allah badlaa leta he..See Translation
- Khalid Mohajir Zada
تمام سچ بولنے کا دعویٰ کرنے والے ۔ اللہ کی اِس آیت کا ترجمہ پڑھ لیں ، اپنے مفسّر کے قلم سے ۔
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَوَّامِينَ بِالْقِسْطِ شُهَدَاءَ لِلَّـهِ وَلَوْ عَلَىٰ أَنفُسِكُمْ أَوِ الْوَالِدَيْنِ وَالْأَقْرَبِينَ إِن يَكُنْ غَنِيًّا أَوْ فَقِيرًا فَاللَّـهُ أَوْلَىٰ بِهِمَا فَلَا تَتَّبِعُوا الْهَوَىٰ أَن تَعْدِلُوا وَإِن تَلْوُوا أَوْ تُعْرِضُوا فَإِنَّ اللَّـهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرًا ﴿النساء: ١٣٥﴾ - Shahid Hameed Absurd post please remove administer
- Hamid Ghouse Admin please delete this post.
- Javaid Dara Sad
- Zakaullah Butt · Friends with Imran Rafiq
Mohajir sahab what is the moral of the story or was it just a news? - Khalid Mohajir Zada
جی اللہ عورت کا پردہ کیوں نہیں رکھتا ؟
نو مہینے تک مٹکا اُٹھائے پھرتی ہے اور پھر کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دیتی ہے ۔ - Khalid Mohajir Zada
دوستو ، بھائیو اور بزرگو !
برائیوں پر پردہ ڈال ڈال کر ہم یہاں تک پہنچ گئے ہیں ۔ کہ اللہ کے اِس حکم کا علی الاعلان نکار کرتے ہیں :
الزَّانِيَةُ وَالزَّانِي فَاجْلِدُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا مِئَةَ جَلْدَةٍ وَلَا تَأْخُذْكُم بِهِمَا رَأْفَةٌ فِي دِينِ اللَّهِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَلْيَشْهَدْ عَذَابَهُمَا طَائِفَةٌ مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ [24:2]
Write a reply...- Khalid Mohajir Zada
اِس کپتان کو سزا دینے کا ایک ہی طریقہ ہے ۔ کہ وزیرستان بھجوا دو ۔
تاکہ وہاں یہ " شہید " ہو جائے اور اِن کے والد بریگیڈیر صاحب کا سر فخر سے اونچا ہوجائے ۔
لوگ اِس کے تابوت پر ترانے پڑھیں ۔
فوجی سلیوٹ ملے -
اِس کی بیوی اور بچوں کو لوگ تنگ نہ کریں ۔
یہ مفتیان الوقت کا فتوٰی ہے -
رہی حوالدار کلرک کی بیوی ۔ اُسے کوڑے مارے جائیں
ذلیل کیا جائے ۔
اُس کے شوہر کو نامردی کے طعنے دئیے جائیں ۔
اور
اور
اور ۔ ۔ ۔ !
تاکہ ریٹائرڈ اور حاضر سروس فوجی افسران کا ، انسٹیٹیوشن کا بھرم رکھنے پر فخر سے سر بلند ہو سکے
اور وہ
ایمان ، تقویٰ اور جھاد فی سبیل الفوج کے پرچم تلے باوقار انداز میں مارچ کر سکیں ۔
سویلئین مردہ باد
پاک فوج کے حرام کام کرنے والے ۔
حرامی زندہ باد ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں