یہ ناچیز سیاچین میں ڈیوٹی کے دوران کچھ ایسے واقعات کا شاہد ہے جس نے مہاجر زادہ کی زندگی کا رُخ موڑ دیا ۔اور اُس نے مُحَمَّد رَّسُولَ اللَّـهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّين کے اِس دعویٰ کے بعد ۔ذَلِكَ الْكِتَابُ لاَ رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ۔ خود کو القرآن سے مضبوطی سے جوڑ لیا ۔
اللہ کا احسان ہے کہ 28 اگست 2021 کو ، اُس نے خالد مہاجرزادہ کو زندگی کے کچھ اور لمحات ، اِس دنیا میں گذارنے کا ایک موقع اور دے دیا ۔
٭۔24-09-2021 کی صبح 2:00 بجے مہاجرزادہ کی آنکھ کھلی ۔ اللہ کے حکم کے مطابق عمل کیا اور لیپ ٹاپ پر یہ مضمون ڈھونڈا ۔
اور اِسے کاپی پیسٹ کر کے وٹس ایپ اور فیس بُک پر اُفق کے پار بسنے والے تما م دوستوں کو بھیج دیا ۔
اِس اللہ کی طرف سے دی جانے والی بشارت کے بعد کہ :۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں