کس کس کو
یاد ہے اس میں رھنا ۔
ایسی جگہ پر جہاں صرف دو موسم ہوتے ہیں ۔
ایک سردی اور دوسری بہت سردی
جہاں پانی کے خزانے ہیں لیکن بہت بھاری
جن کے نیچے ، خواب خرگوش میں صدیوں سے
لیٹے ہیں قافلوں کے لوگ
جنہوں نے اسے اپنی راہ گذر سمجھا
اور وہ فوجی جنہوں نے پہرا دیا راہ گذر پر
جن کے پہرے لمبے ہوگئے
گھر والوں کے لئے
انہوں نے بھی آنکھیں موند لیں تکتے تکتے ۔
بچے جواں ہوگئے ، انتظار کرتے کرتے
کس کس کو یاد ہے اس میں رھنا ۔
ایسی جگہ پر جہاں صرف دو موسم ہوتے ہیں ۔
ایسی جگہ پر جہاں صرف دو موسم ہوتے ہیں ۔
ایک سردی اور دوسری بہت سردی
جہاں پانی کے خزانے ہیں لیکن بہت بھاری
جن کے نیچے ، خواب خرگوش میں صدیوں سے
لیٹے ہیں قافلوں کے لوگ
جنہوں نے اسے اپنی راہ گذر سمجھا
اور وہ فوجی جنہوں نے پہرا دیا راہ گذر پر
جن کے پہرے لمبے ہوگئے
گھر والوں کے لئے
انہوں نے بھی آنکھیں موند لیں تکتے تکتے ۔
بچے جواں ہوگئے ، انتظار کرتے کرتے
کس کس کو یاد ہے اس میں رھنا ۔
ایسی جگہ پر جہاں صرف دو موسم ہوتے ہیں ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں