Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

جمعہ، 30 جون، 2017

اللہ کا لفظ خرق انسانی قربان گاہ پر !

 لوگ پوچھتے ہیں کہ اِس مضمون کا سیاق و سباق کیا ہے ؟
اِس مضمون کا سیاق ۔ 
یہ خوارق کیا ہوتا ہے ؟
اور یہ لفظ کس کی ایجاد ہے ، انسانوں کو بہکانے کے لئے ؟
شائد خرقہ پوشوں نے ایجاد کیا ہو !  اللہ  کے لفظ ،   خ ر ق   کے بارے میں ، درج ذیل کتابوں سے دی جانے والے غلط معلومات ہیں :

اللہ نے محمدﷺ کو اپنے کلام میں انسانی لفظ " خوارق العادت " کا بیڑہ غرق کرنے اور اُسے اپنی طرف موسوم کرنے کے لئے الکتاب میں اِن آیات میں بیئن کیا ۔

" خوارق العادت " حرکات  پر ایمان لانے والوں ، کو انسانوں کو بھٹکا کر کفار میں شامل ہونے، سے پہلے درج ذیل آیات پر ضرور نظر ڈالنا چاھئیے:
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 اِس مضمون کےتین سباق ۔  
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 1.  خوارق العادات، لفظ پر  اسلامی رنگ چڑھانے کے لئے ، سب سے پہلے اللہ کو مبتلاء کرنے والوں  کے لئے تنذیر :
 
اتَّبِعْ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ ۖ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ وَأَعْرِضْ عَنِ الْمُشْرِكِينَ ﴿6:106
وَجَعَلُوا لِلَّـهِ شُرَكَاءَ الْجِنَّ وَخَلَقَهُمْ وَخَرَقُوا لَهُ بَنِينَ وَبَنَاتٍ بِغَيْرِ عِلْمٍ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَىٰ عَمَّا يَصِفُونَ ﴿6:100﴾
 
2.   اللہ کی آیات  کو خرق کرنے والوں کے لئے ، اللہ انباء   :وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا إِنَّكَ لَن تَخْرِقَ الْأَرْضَ وَلَن تَبْلُغَ الْجِبَالَ طُولًا ﴿17:37﴾
3.   اللہ کی آیت   سے لفظ " خرق "     کی تفصیل :

فَانطَلَقَا حَتَّىٰ إِذَا رَكِبَا فِي السَّفِينَةِ خَرَقَهَا قَالَ أَخَرَقْتَهَا لِتُغْرِقَ أَهْلَهَا لَقَدْ جِئْتَ شَيْئًا إِمْرًا  ﴿18:71﴾
 
 ٭٭٭٭٭٭یہ بھی سیاقی مضمون ہے ٭٭٭٭٭

اللہ کو معجزے دکھانے والے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔