معجزے پر ایمان لانے والوں ، کو انسانوں کو بھٹکا کر کفار میں شامل ہونے، سے پہلے درج ذیل آیات پر ضرور نظر ڈالنا چاھئیے:
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اِس مضمون کے دس سباق ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اِس مضمون کے دس سباق ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
1- ایک غُرَابً کا پریشانی کے حل کے لئے معجزے کا انتظار کرنا ۔
فَبَعَثَ اللَّـهُ غُرَابًا يَبْحَثُ فِي الْأَرْضِ لِيُرِيَهُ كَيْفَ يُوَارِي سَوْءَةَ أَخِيهِ قَالَ يَا وَيْلَتَىٰ أَعَجَزْتُ أَنْ أَكُونَ مِثْلَ هَـٰذَا الْغُرَابِ فَأُوَارِيَ سَوْءَةَ أَخِي فَأَصْبَحَ مِنَ النَّادِمِينَ ﴿5:31﴾
2- خود کو مسندِ خلافت پر بٹھائے رکھنے کے لئے اللہ کے خلاف انسانی معجزانہ کوششیں:
3- اللہ کی آیات پر ایمان لانے والی قوم کو کافروں کا معجزے دکھانے کی سعی اول اور موجودہ سعی :
وَلَا يَحْسَبَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا سَبَقُوا إِنَّهُمْ لَا يُعْجِزُونَ ﴿8:59﴾
4- اللہ کے ڈے ون سے قرار دئیے جانے والے الشُّهُورُ الْحَرَامُ (شَهْرُ رَمَضَانَ سے لے کر الشَّهْرَ الْحَرَامَ ، الْحَجَّ تک ) ، میں ، کافرین کو اللہ کی طرف سے معجزے دکھانے کی کھلی چھٹی ۔
فَسِيحُوا فِي الْأَرْضِ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَاعْلَمُوا أَنَّكُمْ غَيْرُ مُعْجِزِي اللَّـهِ وَأَنَّ اللَّـهَ مُخْزِي الْكَافِرِينَ ﴿9:2﴾
5- اللہ اور اُس کا رسول معجزے دکھانے والے مشکرین سے اعلانِ بری ءُ الذمہ :
وَأَذَانٌ مِّنَ اللَّـهِ وَرَسُولِهِ إِلَى النَّاسِ يَوْمَ الْحَجِّ الْأَكْبَرِ أَنَّ اللَّـهَ بَرِيءٌ مِّنَ الْمُشْرِكِينَ وَرَسُولُهُ فَإِن تُبْتُمْ فَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ وَإِن تَوَلَّيْتُمْ فَاعْلَمُوا أَنَّكُمْ غَيْرُ مُعْجِزِي اللَّـهِ وَبَشِّرِ الَّذِينَ كَفَرُوا بِعَذَابٍ أَلِيمٍ ﴿9:3﴾
6- اللہ کو معجزہ دکھانے کے لئے استنباط کرنے والوں کو اللہ کی طرف سے معلومات ۔
وَيَسْتَنبِئُونَكَ أَحَقٌّ هُوَ قُلْ إِي وَرَبِّي إِنَّهُ لَحَقٌّ وَمَا أَنتُم بِمُعْجِزِينَ ﴿10:53﴾
7. پوری زمین پر اللہ کی آیات کے خلاف معجزہ دکھانے کے لئے ، مِّن دُونِ اللَّـهِ، أَوْلِيَاءَ کی تلاش کرنے والوں پر دُگنے عذاب کی بشارت !
أُولَـٰئِكَ لَمْ يَكُونُوا مُعْجِزِينَ فِي الْأَرْضِ وَمَا كَانَ لَهُم مِّن دُونِ اللَّـهِ مِنْ أَوْلِيَاءَ يُضَاعَفُ لَهُمُ الْعَذَابُ مَا كَانُوا يَسْتَطِيعُونَ السَّمْعَ وَمَا كَانُوا يُبْصِرُونَ ﴿11:20﴾
8. اللہ کی آیات پر اللہ کو ومعجزے دکھانے والوں کا چیلنج
قَالَ إِنَّمَا يَأْتِيكُم بِهِ اللَّـهُ إِن شَاءَ وَمَا أَنتُم بِمُعْجِزِينَ ﴿11:33﴾
9. اگر اللہ نےاپنی آیات میں معجزے دکھانے والوں کو پکڑا تو اُن کے معجزات مٹی کا ڈھیر ثابت ہوں گے :
10- کہا ابراھیم کی زوج نے، میں اللہ کی آیت میں کوئی معجزہ نہیں دکھا سکتی :
قَالَتْ يَا وَيْلَتَىٰ أَأَلِدُ وَأَنَا عَجُوزٌ وَهَـٰذَا بَعْلِي شَيْخًا إِنَّ هَـٰذَا لَشَيْءٌ عَجِيبٌ ﴿11:72﴾
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں