Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

اتوار، 19 جنوری، 2020

ایتھوپیا اور مصری تہذیب

 ٭٭٭٭٭٭٭٭
 مصری تہذیب کا آغاز پتھر کے زمانے میں 6000 سال پہلے سے شروع ہوتا ہے ، پتھر کے زمانے کی تہذیب اِس لئے لکھا جاتا ہے ، کہ اُس زمانے کا انسان شکار کے لئے پتھر استعمال  کیا کرتا تھا ۔

  کہا جاتا ہے کہ انسان نے دریاؤں کے کنارے اپنی بستیاں بسائیں ، اِسی طرح   انسانی حیات  مصر سے دریائے نیل کے  منبع تک پھیلی ، جس کا اندازہ ایک لاکھ 20 ہزار سال قبل کا ہے ۔ جو تین حصوں  میں تقسیم   تھی :
٭- زیریں دریائے نیل کی تہذیب -(موجودہ مِصر)
 ٭- بالائی دریائے نیل کی تہذیب  اور
٭-  صحرائی علاقہ کی تہذیب  ۔ یہ علاقہ دریائے نیل کے شمال میں تھا  جسے کُش کا نام دیا گیا ۔ 
اِس کے علاوہ افریقہ کے گھنے جنگلوں کی تہذیب ۔ جو دریائے نیل کے جنوب میں کیپ ٹاؤن تک پھیلی ہوئی ہے ۔ 








 تُھت موسس اول  (Thutmosis) کے پاس1506 تا 1493  میں آئی ۔یہ مصر کے حکمرانوں کا 19 واں خاندان تھا ۔
 ملکہ   ھاشے سُت  (Hatshepsut) کے پاس   1473 تا  1458 رہی ۔ ملکہ ھاشے سُت  سے    تُھت موسس دوئم تا   نہم سے ہوتی ہوئی آخری  بادشاہ  ھورمھب  (Horemheb) کے پاس 1393 میں آئی اور   14 سال حکومت کرنے کے بعد آکر 1292 میں ختم ہوگئی ۔ تُھت موسس  خاندان کے تمام بادشاہ سوڈان کی ایک وادی ،وادی ابواب المملوک   میں دفن ہوئے -



ریمیسس اوّل  (1294 تا 1290 ق م )  تک رہی ، یہ مصر کے حکمرانوں کا 19 واں خاندان  کا پہلا بادشاہ تھا ۔ یہاں ایک بات درست کرلی جائے  ،  ریمیسس  بادشاہت جسے فرعون کا نام دیا جاتا ہے ، یہ تاریخی کہانی گروں نے الکتاب سے اخذ کیا ہے ۔

 جبکہ ریمیسس (Ramesses) کے اور بھی لقب تھے ، لیکن فرعون نہیں تھا ۔ جیسے   عبرانی نام پارو (par'ô)، ہورس (Horus) ، نیبتے (Nebty)، سنہرا ہورس (golden Horus)، تاج  (throne)اور پیدائشی نا م  کارتوچے (cartouche) وغیرہ  ۔
ریمسس خاندان کی ملکہ  ، توسرت(Twosret) ،  صرف ایک سال یعنی  1191 تا 1192 تک تخت پر رہی ۔اُس بعد وارث نہ ہونے کی وجہ سے  20ویں خاندان کے  بادشاہ  سنتا کھتی  (Setnakhte)  نے 1889 میں تاج پہن لیا ، کہاجاتا ہے کہ یہ   ریمسس خاندان سے نہیں تھا لیکن اِس کے بیٹے نے خود   ریمسس سوئم کا لقب اختیار کیا ۔   اِس خاندان کی بادشاہت 1052 یعنی  ریمس XIتک رہی   اُس کے بعد  21 واں خاندان آگیا  ۔  یہ خاندان   943 قبل مسیح تک رہا اور 22 ویں خاندان کے لئے جگہ چھوڑ دی ۔  یہ خاندان   730 قبل مسیح تک رہا اور 23 ویں خاندان کے لئے جگہ چھوڑ دی ۔  23 واں خاندان    کا آخری مصری بادشاہ 13 قبل مسیح  میں 
قبل مسیح میں اوسورکون  چہارم   (Osorkon IV) تھا 
ریمیسس (1458 تا 1290 ق م )
 تُھت موسس اول  (Thutmosis) کے پاس1506 تا 1493  میں آئی ۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔