بڑھیا کے بنائے ہوئے شاہی ٹکڑے ۔
تصاویری معلوماتِ عامہ و طریقہءِ ترتیب:
1- بوڑھے نے ڈبل روٹی بڑی احتیاط سے کاٹی اُس کے بچے ہوئے ٹکڑے ایک طرف رکھے ۔
تصاویری معلوماتِ عامہ و طریقہءِ ترتیب:
1- بوڑھے نے ڈبل روٹی بڑی احتیاط سے کاٹی اُس کے بچے ہوئے ٹکڑے ایک طرف رکھے ۔
2- بڑھیا نے، "پریرنہ عرف غنچہ" کا انڈیا سے لایا ہوا ، ماوا آدھا کاٹا، اُسے پگھلایا ۔ اُس کو گرم کر کے مزید گاڑھا کیا ۔
3- بڑھیا نے ، ڈبل روڑی کے ٹکڑوں کو تیل میں تلا ۔ اور پاکستانی ڈالڈے کو یاد کیا-
4- ڈش میں خوبصورتی سے جمایا ۔
5- ڈبل روٹی کے ٹکڑوں پر ایک ترتیب سے ماوے کا آمیزہ ڈالا ۔
6- پھر اِس کے اوپر کترا ہو خشک میوہ ڈالا ۔
لو جی بڑھیا کے شاہی ٹکڑے تیار ۔
اور میز پر سج گئے !
٭٭٭٭٭٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں