آج گو کہ منگل  ہے لیکن ایتھوپئین  کے کرسمس  کا دن ہے  - جنید خان کی بیگم عائشہ  اور بچے  سردیوں کی چھٹیوں میں چارسدہ سے پاکستان آئے ، اپنی بیگم اور بچوں کو سب سے تعارف کروانے کے لئے   گرینڈ کوبی ٹرکش ریستوران میں جنید خان نے  پاکستانی  فیملیز کو مدعو کیا ، ٹرکش کھانے سے زیادہ بوڑھے ، بڑھیا ، چم چم اور اُس کی ماما کو       فیملیز سے ملنے کا بہت مزہ آیا 
جنید کے بڑی بیٹی بخت آور چم چم کی دوست ہے- دوسرے نمبر پر زین اور چھوٹا بیٹا سب کو پیارا ہے -
آصف کے نہ آنے کا افسوس ہوا کیوں کہ وہ اپنے بزنس ٹور پر نکلا ہوا تھا ۔ لیکن مسز عنبر آصف اور ایان ،رافع ، اذان اور شانزے -
عارف ، افشیں عارف ، ثاقب ، امین اور خضریٰ چم چم کی کلاس فیلو-
جنید نے اپنے انڈین مسلم دوست مسعود خان کو بھی مدعو کیا تھا -
جنید کے بڑی بیٹی بخت آور چم چم کی دوست ہے- دوسرے نمبر پر زین اور چھوٹا بیٹا سب کو پیارا ہے -
آصف کے نہ آنے کا افسوس ہوا کیوں کہ وہ اپنے بزنس ٹور پر نکلا ہوا تھا ۔ لیکن مسز عنبر آصف اور ایان ،رافع ، اذان اور شانزے -
جنید نے اپنے انڈین مسلم دوست مسعود خان کو بھی مدعو کیا تھا -
چم چم ، بڑھیا اور بوڑھے نے پاکستان اور دبئی سے لائے ہوئے تحفے مرد و زن و طفلاں  کو محبت بھری مسکراہٹ کے ساتھ پیش کئے ۔
  ٭٭٭٭واپس ٭٭٭ 

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں