سادہ ناشتہ:
شیشے کے ڈھکن والے ڈونگے میں:
٭- ایک چائے کس چمچ اولیو آئیل ڈالیں،
٭- چار چائے کے چمچ دودھ ڈالیں،اُسے مکس کریں ۔
٭-اس میں ایک انڈا توڑ کرڈالیں، اور اوون میں دو منٹ کے لئے رکھ دیں، اور نکال لیں ۔
٭- دو ڈبل روٹی کے آگ پر سینک لیں ۔
اور ناشتہ کریں ۔ چائے اگر آپ گرین پئیں یا لیمن منٹ ٹی (تین پودینے کے پتے ، آدھا لیموں اورسبزچائے ایک چمچ ) تو زیادہ بہتر ہے ۔
دس بجے صرف ایک کیلا کھائیں
دوپہر کو ایک روٹی یا چاول ہم وزن سالن یا ترکاری کے ساتھ کھائیں ۔
شام کی چائے سے پہلے ایک کیلا ضرور کھائیں ۔
رات کے کھانے میں دوروٹیاں سالن یا ترکاری کے ساتھ کھائیں۔
رات کو بوڑھے کی طرح 12 بجے کے بعد سونے والے، بوڑھے کے ہم وزن نوجوان، ایک کیلا کھا سکتے ہیں ۔
اس سے آپ کا معدہ چھوٹا ہو جائے گا ، اور اس کی ھل من مزید کی عادت ختم کرنے کی کوشش کامیاب ہوجائےگی ۔
اس طرح آپ کا وزن تین مہینے میں، اگر آپ نے ڈنڈا نہیں مارا تو 95 کلو گرام سے 80 کلوگرام ہو جائے گا۔
معدے کی قدرتی گنجائش، 900 گرام ہے، جتنا ڈالیں گے اس کا ہجم بڑھتا جائے گا۔
میٹا بولک سنڈروم ، دو کلو گرام سے چار کلوگرام ایک دن میں کھانے سے پیدا ہوتا ہے ۔ اور زندگی بھر کے لئے آسیب کی طرح چمٹ جاتا ہے ۔ کسی بھی سنڈروم سے نکلنا ہمالیہ چڑھنے کے مترادف ھے ۔
روزانہ دو کلومیٹر رن واک رن یا واک رن واک، ضرور کریں اور واپس آکر جتنا مرضی پانی پیئں مگر کمزوری دور کرنے کے لیئے کسی چیز یہاں تک پھل کو ہاتھ نہ لگائیں ۔
کیوں کہ آپ اپنے معدے کے سکون میں خلل ڈال دیں گے۔
اور میرے عزیز اور پیارے دوستو، وہ آپ کے آرام میں خلل ڈال دے گا،
کیوں کی آفاقی اصول ہے، جیسا کروگے، ویسا بھروگے،
نوٹ: انسانی جسم کو اللہ نے ساری عمر کے لئے، مشقت کے لئے نہیں بنایا۔
ریسنگ کار بھی، تھک جاتی ہے اور مقابلوں سے باہر ہو کر انٹیق میں رکھ دی جاتی ہے ۔ عام استعمال کی کار بھی 200 کلو میٹر بلا آوز جوانی میں فراٹے بھرنے کے بعد ، بڑھاپے میں صرف سودا سلف لانے میں استعمال کی جاتی ہے ۔ آپ خوش رہیں اپنی صحت کے ساتھ!
٭٭٭٭٭٭٭٭

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں