اُفق کے پار بسنے والے میرے نیک دل دوستو ۔
قادیانیت یا احمدیت کی عمومی ابتداء مرزا غلام احمد سے شروع ہوئی ۔ جس نے اِن آیات کو اپنے حق میں استعمال کیا ۔اور خود کو مسیح موعود یا ظلی نبی سے متعارف کروایا۔لیکن پھر احمد رسول کا ،لقب اختیار کیا
مسیح عیسیٰ ابنِ مریم ، کا بنی اسرائیل نے انکار کیا ، بلکی اُن کی بشارت ، رسول اللہ احمد کا بھی کیا ۔
اِس کے باوجود کی ایک ایسا نبی جو بینات کے ہمراہ انسانوں کے پاس آیا ۔اور جو احمدیت یا قادیانیت کے مطابق الکتاب کا علم اللہ سے لینے والا آخری نبی، مسیح عیسیٰ ابنِ مریم تھا ۔ اوپر اُٹھائے جانے کے بعد احمد رسول اللہ بن کر آیا ۔
نہ میں احمد کے انتظار میں ہوں، نہ مسیح عیسیٰ ابنِ مریم کے ، اور نہ ہی بنی اسرائیل میں سے ہوں ، کہ ۔نَحْنُ أَنصَارُ اللَّهِکا نعرہ مستانہ ، قول و فعل کے متضاد تکبّر میں مبتلا ہو کر لگاؤں ۔
کیوں نہ میں، الَّذِينَ آمَنُوا بن کر أَنصَارِي إِلَى اللَّهِ کی قطار میں أَيَّدْنَا الَّذِينَ آمَنُوا کے لئے بَنِي إِسْرَائِيلَ کی عَدُوِّ کی صْبَح کو ظَاهِرِ کرتا رہوں۔
٭ ٭٭٭پڑھیں ٭٭٭٭ ٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں