Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

منگل، 9 جون، 2020

7 جون کی ڈائری- ایتھوپیا - حلوہ اور کرناٹک کی پوریاں

 ناشتہ، اسلام آباد کی ڈبل روٹی اور کرناٹکی پوریاں -
اتوار - 10 سال پہلے اتوار ہی کے دن چم چم کو بوڑھے کا ناشتہ کروانا۔
بوڑھا 11بجے سو کر اُٹھا ، توبڑھیا نے کہا آج حلوہ  او کرناٹکی پوریوں  کا برنچ ہے ، آپ صرف چائے پی لیں ۔
بڑھیا نے حلوہ اور چنے بنائے ۔ 

پڑوس میں رہنے والی ایشوریا کرناٹکی آٹے ( میدہ نہیں) پوریاں اور ھرے ٹماڑوں کی چٹنی بنائی -
ایشوریا اور اُس کا شوہر سمیر آیا ، سب نے مل کر کھائے،
بڑھیا کی مدد کرنے والی زمزم (ایتھیوپین مسلم) نے بھی کھایا اور اپنے شوہر کے لئے بھی لے کر گئی۔
سمیر اور ایشرریا ۔ Hubballi (کرناٹک) کے رہنے والے ہیں اور بڑھیا کے والد بھی ھبلی ہی کے تھے -
ایشوریا ، شادی کے بعد اپنے دیوی دیوتاؤں کو اپنے میکے چھوڑ آئی ہے ۔ اب اپنے شوہر کے دیوی دیوتاؤں کی پوجا کرتی ہے- ویجیٹیرین ہے ۔ انڈین کھانے یعنی سبزیاں اور چٹخارے دار دال، بنانے کی ماہر ہے۔
پاکستانی، انڈین کھانوں کی امپورٹ اور ایکسپورٹ عرصے سے جاری ہے -
ناشتہ، اسلام آباد کی ڈبل روٹی اور کرناٹکی پوریاں -
اتوار - 10 سال پہلے اتوار ہی کے دن چم چم کو بوڑھے کا ناشتہ کروانا۔
بوڑھا اا بجے سو کر اُٹھا ، توبڑھیا نے کہا آج حلوہ پوری کا برنچ ہے ، آپ صرف چائے پی لیں ۔
بڑھیا نے حلوہ اور چنے بنائے ۔ 
پڑوس میں رہنے والی ایشوریا کرناٹکی آٹے ( میدہ نہیں) پوریاں اور ھرے ٹماڑوں کی چٹنی بنائی -
ایشوریا اور اُس کا شوہر سمیر آیا ، سب نے مل کر کھائے-
بڑھیا کی مدد کرنے والی زمزم (ایتھیوپین مسلم) نے بھی کھایا اور اپنے شوہر کے لئے بھی لے کر گئی۔
سمیر اور ایشرریا ۔ Hubballi (کرناٹک) کے رہنے والے ہیں اور بڑھیا کے والد بھی ھبلی ہی کے تھے -
ایشوریا ، شادی کے بعد اپنے دیوی دیوتاؤں کو اپنے میکے چھوڑ آئی ہے ۔ اب اپنے شوہر کے دیوی دیوتاؤں کی پوجا کرتی ہے- ویجیٹیرین ہے ۔ انڈین کھانے یعنی سبزیاں اور چٹخارے دار دال، بنانے کی ماہر ہے۔
پاکستانی، انڈین کھانوں کی امپورٹ اور ایکسپورٹ عرصے سے جاری ہے -
 ٭٭٭٭٭٭واپس٭٭٭٭٭٭

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔