اڑتی سنی ہے ہم نے زبانی طیور کی !
ویسپا سکوٹر سے جہاز تک کا سفر ، انسانی منفی جد و جہد سے مثبت اونچائیوں تک کا سفر، نودولتیئے امیروں کو لوٹ کر غریبوں کو کھانا کھلانے ، پلاٹ کی آڑ میں سر تلے چھت خریدنے کے آرزو مند پاکستانی عوام سے ، فائل اوپن فائل کلوز کے نام پر لوٹ کھسوٹ کرنے ، تین سال کے بجائے دس سال بعد قبضہ دینے والے، پاکستان کی سب سے بڑی ھاوسنگ سوسائٹی کے مالک ، ملک ریاض نے بالآخر سوشل میڈیا اور پاکستان کے نوجوان صحافیوں کی جانب سے بحریہ ٹائون کراچی سکینڈل، جنگلات کی زمینوں پر قبضے،
نیب کے سابق ڈی جی کی ملی بھگت سے انکوائریوں کو سرخ فیتے کی نذر کرنے سمیت مسلسل تحقیقاتی خبروں کے بعد بھاری رقم دیکر نوازے جانے والے اینکرز، کالمسٹ کے بنک اکائونٹس کی تفصیل اپنے سابقہ ملازم کے ذریعے ایک دفعہ پھر انٹر نیشنل میڈیا پر ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مصدقہ ذرائع کے مطابق بحریہ ٹائون انتظامیہ نے دباؤ کم کرنے کیلئے اصل حقائق سے پردہ اٹھا دیا ہے اس دفعہ جو دستاویزات انٹرنیشنل میڈیا اور سوشل میڈیا پر جاری کی جارہی ہیں انکے حوالے سے جو بنک اکاؤنٹس کی تفصیلات دی گئی ہیں انکے بارے میں تحقیقاتی صحافیوں کو بھی یہ کہا جا رہا ہے کہ وہ بنک اکاؤنٹس کی تفصیل سے حقائق جان سکتے ہیں ذرائع کے مطابق جن اینکرز کے بارے میں ایک دفعہ پھر بحریہ ٹائون کے سابق ملازم یہ تفصیل دے رہے ہیں اس میں کہا گیا ہے کہ:
مبشر لقمان جب دنیا ٹی وی سے وابستہ تھے تو اس نے ملک ریاض سے2کروڑ پچاسی لاکھ روپے تین اقساط میں وصول کئے اور یہ رقم نیشنل بنک آف پاکستان کے اکاؤنٹ کے ذریعے مبشر لقمان کو ٹرانسفر کی گئی جبکہ ایک مرسیڈیز بنز بھی تحفہ کے طور پر دی گئی-
اسی طرح قوم کو سچ کا بھاشن دیتے نا تھکنے والے،
ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک کروڑ سات لاکھ روپے کی پہلی قسط نیشنل بنک کے ذریعے ہی وصول کی جبکہ موصوف نے 7 ٹرپ دوبئی کے لگائے جس میں ہوٹل کا قیام اور کرائے پر کار کی سہولت بھی فراہم کی گئی-

نجم سیٹھی نے ایک کروڑ 94لاکھ روپے، لینڈ مافیا ڈان سے وصول کئے اور موصوف نے تین امریکہ کے دورے اور ہوٹل قیام کی سہولت بھی حاصل کی اس کو یہ رقم ڈی ایچ اے لاہور پاکستان بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر14/7swift code mucbpkkaa کے ذریعے کی گئی-
کامرن خان نے 62لاکھ روپے وصول کئے دو کروڑ اور بحریہ میں گھر کی آفر خود قبول کرنے کی بجائے کسی تھرڈ پارٹی کے ذریعے وصولی کی یہ رقم جو کامران خان کو ٹرانسفر کی گئی وہ این آئی بی سی بنک لمیٹڈ بحریہ ٹائون برانچ اکائونٹ نمبر8283982کے ذریعے کی گئی۔
معروف کالم نگار اور ہر وقت الفاظ کے تیر برسانے اور خود کو قوم کا مسیحا ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرنے والا اور دوسروں کو گریبان دکھانے والا حسن نثار بھی کسی سے پیچھے نہ رہا جس نے ایک کروڑ اور دس لاکھ روپے وصول کئے اور دس مرلے کا بحریہ ٹاؤن میں پلاٹ بھی حاصل کیا اس کو جو رقم ٹرانسفر کی گئی اس کا بھی اکاؤنٹ ٹائٹل بحریہ ٹائون پرائیویٹ لمیٹڈ اکائونٹ نمبر42279اور حبیب بنک لمیٹڈ ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ13پندرہ Swift Habbpkkax315ہے -
اور پاکستان کا بڑا اینکر جو جیو ٹیلی ویژن پر بیٹھ کر میڈیا اور قوم کو سچ کا بھاشن دیتا اخلاقیات کی بات کرتا اور اپنے آپ کو دیانتداری کا پیکر سمجھتا ہے، جی ہاں حامد میر جس نے دو کروڑ پچاس لاکھ روپے لینڈ مافیا ڈان سے وصول کئے پانچ کینال کا پلاٹ اسلام آباد میں حاصل کیا اس کو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ این آئی بی سی بنک لمیٹڈ/بحریہ ٹاؤن اکاؤنٹ نمبر82840597کے ذریعے ٹرانسفر کی گئی
اور پی ایف یو جے کا سابق سیکرٹری صحافیوں کو ضابطہ اخلاق اور دیانتداری سکھانے والا سینئر صحافی مظہر عباس بھی کسی سے پیچھے نہیں رہا موصوف نے90لاکھ اور دس مرلے کا پلاٹ لاہور میں حاصل کیا اسلام آباد سے پلاٹ لینے سے شائد وہ اس لئے گریز کر گیا کہ لاہور میں پتہ نہیں چلے گا اسے جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ ایم سی بی بنک اکاؤنٹ نمبر0075232201000124کے ذریعے کی گئی-
مہر بخاری نے شادی ہونے سے قبل ہی اسلام آباد میں ایک کینال کا پلاٹ اور پچاس لاکھ روپے کی سلامی حاصل کرنے میں دیر نہیں لگائی -
اسی طرح این جی او مافیا کی کرتا دھرتا ماروی سرمد بھی فیضیاب ہونے والوں میں شامل ہیں اسے جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون برانچ سے اکاؤنٹ نمبر8284059 کے ذریعے کی گئی
ایک اور سینئر صحافی ارشد شریف جس کو ملک ریاض کی خصوصی سفارش پر دنیا ٹی وی میں بیورو چیف کی سیٹ پر تعینات کیا گیا موصوف نے دو اقساط نے پچاسی لاکھ روپے وصول کئے اس کو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ اکاؤنٹ نمبریوبی ایل اکائونٹ نمبر37100154کے ذریعے کی گئی-
اور عینک لگائے جمہوریت کا لیکچر دینے والے نصرت جاوید جس کے سید اور بٹ ہونے کا معاملہ ابھی حل طلب ہے وہ بھی 78لاکھ روپے اور ٹیوٹا کرولا کار لینڈ مافیا ڈان سے چپکے سے لے اڑا اسے جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ مسلم کمرشل بنک Main boulevard DHAلاہور اکاؤنٹ نمبر بحریہ ٹاؤن پرائیویٹ لمیٹڈ 14-7swift code MUCBPKKAA کے ذریعے کی گئی-
اس کے ساتھی سابق صدر پریس کلب مسلسل25سال سے پریس کلب کے صدر اور سیکرٹری کے عہدوں پر تعینات رہنے والا میڈیا ٹاؤن کی مرکزی باڈی سے لیکر جموں و کشمیر ہاؤسنگ سوسائٹی کے صدر بننے تک بول ٹی وی کو لانچ کرنے کے نام پر شعیب شیخ کو بھی چونا لگانے والا مشتاق منہاس، کی دولت کمانے کی ہوس ختم نہیں ہور ہی موصوف نے بھی 55لاکھ روپے دو اقساط میں وصول کرنا ضروری سمجھا اس کو یہ رقم بحریہ اکاؤنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے اکاؤنٹ نمبر51077-6اور حبیب بنک لمیٹڈ ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ1315swift HABBPKKAX315 سے کی گئی -
اور معروف کالم نگار اور اینکر پرس جاوید چوہدری تو پہلے ہی میڈیا مینجمنٹ کا ماہر ہے، پنجاب حکومت سے لے کر سوشل میڈیا پر بھی رقم کمانے کے فن سے وہ خوب آگاہ ہے- اس نے تو ملک ریاض سے ایک کالم کے تین کروڑ وصول کرنا ضروری سمجھا جو وہ ملک ریاض کے نام سے اسی کے اخبار روزنامہ جناح میں پبلش کرتا رہا، 10مرلے کا بحریہ ٹائون میں گھر اور ملک ریاض کی طرف سے لکھی گئی کتاب بھی موصوف کی کارکردگی تھی اور اس کو جو رقم ایک کروڑ روپے ٹرانسفر کی گئے وہ یو بی ایل اکائونٹ نمبر37100154کے ذریعے کی گئی-
ثناء بُچّہ بھی کیسے کسی سے پیچھے رہتی اسے83لاکھ روپے لاہور میں10مرلے کا گھر اور مسلم کمرشل بنک Main boulevard DHAلاہور اکاؤنٹ بحریہ ٹاؤن اکاؤنٹ نمبر14-7swifcode MUCBPKKAA سے کی گئی -
نجم سیٹھی کا ساتھی اینکر منیب فاروق نے بھی سمجھا کہ بہتی گنگا میں وہ بھی ہاتھ دھو لے موصوف نے بھی پانچ لاکھ روپے دوبئی کا ٹرپ ایک ہفتہ فائیو سٹار ہوٹل میں قیام حاصل کیا گیا اسے جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ عسکری بنک کے اکائونٹ نمبر010001011011180 کے ذریعے کی گئی
اور آفتاب اقبال کو 2010میں اس کا پروگرام جیو ٹیلی ویژن پر خبرناک شروع کرانے میں ملک ریاض نے ہی اہم کردار ادا کیا اسے ملک ریاض کے علاوہ مسلم لیگ ن کی جانب سے بھی مبینہ طور پر سہولتیں فراہم کی گئیں،
ملک ریاض نے ہمیشہ ہارنے اور جیتنے والے دونوں اراکین اسمبلی ہوں وزیراعظم ہو یا اپوزیشن لیڈر ہو ان کے ساتھ اچھے تعلقات کو ترجیح دی اور مسلم لیگ ن کی امیج بلڈنگ کیلئے آفتاب اقبال کو2010سے2012تک یہ ٹاسک دیا گیا جس کے2کروڑ روپے موصوف نے وصول کئے اور ایک ٹیوٹا جیپ اور ملک ریاض نے دی، بیدیاں روڈ لاہور پر اسے زمین بھی فارم ہاؤس کے لئے خرید کر دی، اسے جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون برانچ اکاؤنٹ نمبر3620سے کی گئی -
ایک دن جیو کے ساتھ پروگرام کے اینکر سہیل وڑائچ نے بھی ملک ریاض کے ساتھ جو پروگرام کیا اس کے 15لاکھ روپے اور ہنڈا سوک گاڑی حاصل کرنے میں دیر نہیں لگائی اس کو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون کے اکاؤنٹ نمبر42279-2سے کی گئی اور اسی طرح حبیب بنک ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ1315 swift HABBPKKAX315 سے کی گئی-
عاصمہ شیرازی کیسے کسی سے پیچھے رہ سکتی تھی اس نے45لاکھ روپے وصول کئے اسے جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون کے اکاؤنٹ نمبر51077-5اورحبیب بنک ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور 1315 swift HABBPKKAX315کوڈ کے ذریعے کی گئی -
اور محترم سمیع ابراہیم نے تو امریکہ سے آکر بھی بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض سے اپنا پورا حصہ وصول کیا موصوف نے ایک کروڑ روپے، ایک کنال کا بحریہ ٹاؤن میں پلاٹ اور ٹیوٹا کرولا گاڑی حاصل کی، اسے یہ رقم KASB بنک بحریہ ٹائون برانچ3710581401hکے ذریعے کی گئی
باوثوق ذرائع کے مطابق بحریہ ٹائون کا سابق ملازم اس بات پر بضد ہے کہ تحقیقاتی صحافت کرنے والے اور نیب ایف آئی اے اور رینجرز کی مشترکہ ٹیم اگر ان اکاؤنٹس کی تفصیلات سامنے لے کر آئے تو قوم کو پتہ چل جائے گا-
ان حقائق کی روشنی میں ان تمام اینکرز پر یہ بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ قوم کو بتائیں کہ کیا یہ رقم ان کی مرضی کے بغیر ٹرانسفر کی گئی یا پھر اس طرح کی تفصیلات سامنے آنے پر اس سے قبل بھی وہ بحریہ ٹائون کے چیئرمین ملک ریاض کو شو کاز نوٹس کیوں نہیں بھیج سکے اور یہ بتایا جائے کہ کیا کہیں ان کی مرضی کے بغیر تو یہ رقم ٹرانسفر نہیں ہوتی رہی اور اگر اتفاق سے ہی یہ رقم انکے اکائونٹ میں چلی گئی ہے تو وہ اسے واپس کر کے بھی قوم کے سامنے سرخ رو ہوسکتے ہیں ۔

تفصیلات بحریہ کے لیٹر پیڈ پر درج ہے، قارئین پڑھ سکتے ہیں -
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں