کہا جاتا ہے کہ ۔
قیامت میں پلِ صراط سے گذرنا ہو گا جو جہنم پر تنے ہوئے ایک رسے پر مشتمل ہوگا ،
اِس کی لمبائی کتنی ہو گی؟
اور یہ کتنا موٹا ہوگا ؟
قیامت میں پلِ صراط سے گذرنا ہو گا جو جہنم پر تنے ہوئے ایک رسے پر مشتمل ہوگا ،
اِس کی لمبائی کتنی ہو گی؟
اور یہ کتنا موٹا ہوگا ؟
میری رائے میں اِس کی موٹائی آپ کی نیکیوں کی موٹائی پر محیط ہو گی اور
اِس کی لمبائی آپ کی زندگی کے دورانیئے جتنا ہوگا ،
اور اِس تصویر میں بندھی ہوئی رسی ،
اِن آفاقی الفاظ جیسی ہو گی !
قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّـهِ ۚ إِنَّ اللَّـهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا ۚ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ ﴿39/53﴾
آپ کا کیا خیال ہے ؟
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں