٭ - بہشتی
دروازے کے نیچے سے گناہ گاروں کو پاک کرنا ۔
٭ - قیامِ
خلافت کے لئے چندہ مانگنا ۔
٭ - مودودیوں
کا ، غریبوں (اپنی جماعت ) کا پیٹ بھرنے کے نام پر ، زکات بھیک اور خیرات مانگنا ۔
٭ - ماں نے
نام پر کینسر ہسپتال کی کمائی میں ، " إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ
نَسْتَعِينُ " کا ٹچّو لگانا ۔
٭ - دیوبندیوں
کا اپنی احیائے ، خلافت یا منہاج علیٰ النبوۃ کا دعویٰ کرنا ۔ یا
٭ - بریلویوں
، کا گلے پھاڑ ، پھاڑ کر اللہ کو جگانا ۔
٭ - شیعوں
کا ، تصاویر ، سر کٹا جسم ، خیالی تصاویروں کے ہجوم میں خود کو گریہی و زاری میں
کمالِ اوج پر پہنچانا ۔
یہ
سب شیعانِ ریال و درھم کی کرشمہ سازی ہے ۔
تو
احمدی ، قادیانی یا مرزائیوں کو ، فراڈیوں کا لقب دینا ،
بالکل ایسا ہے ، کہ جیسا
شیشے میں خود کو دیکھ کر ،عقل مند اور فرستادءِ خدائے یزداں کہنا اور اپنے علاوہ باقیوں کو جاہل اور پیرو کارانِ خدائے اہر من گرداننا !
بالکل ایسا ہے ، کہ جیسا
شیشے میں خود کو دیکھ کر ،عقل مند اور فرستادءِ خدائے یزداں کہنا اور اپنے علاوہ باقیوں کو جاہل اور پیرو کارانِ خدائے اہر من گرداننا !
واہ رے انسان تیری ابلیسی ، چالبازیاں !
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ایک دوست نے اعتراض داغا :عمران خان کو لازمی ڈالنا ھے بیچ میں بات خواہ کوئ بھی ھو۔ آپ کو عمران فوبیا ھو گیا ھے۔
عرض کیا !
ایک بھکاری ایدھی بھی ہے اُسے میں نے نہیں ڈالا ۔
غور کرو نوجوان !
تو فرق محسوس ہو گا !
غور کرو نوجوان !
تو فرق محسوس ہو گا !
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں