2014 میں معاف کیا ، مگر روش نہ بدلی
2015 میں معاف کیا ، تریا ھٹ قائم رہی
اور اب
: میں سر جھکا کر کھڑے ہو 2016 !
جی تو چاہتا ہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
مگر خیر ، اور کیا کیا جاسکتا ہے ، معاف کرنے کے سوا !
کہ شائد تمھارا عقیدے کے مطابق ، تمھارا کمزور پتہ زندگی کے درخت سے جھڑ نہ جائے !
جسے تمھارے بچے ، بلکہ تم خود بھی ، پٹاخے اور پھلجھڑیاں اور کاربائیڈ دھماکوں سے مزید جھٹکے دیتے ہو !
ویسے میں ایک راز بتا دوں ۔
کہ میں دن میں کم از کم 23 مرتبہ ، تمھارے لئے ، اور اپنے لئے بھی بائی ڈیفالٹ یہ دعا مانگتا ہوں ،
اے میرے ربّ ، میری مغفرت کر !
اور میرے والدین کی !
اور المؤمنون کی !
یوم جب الحساب کا قیام ہوگا !
دنیا میں پڑھی جانے والی یہ دعا ، ہمارے لئے ، روزانہ اُس عظیم الشان ڈیٹا بیس میں داخل ہوتی ہے اور اِن " آفاقی کمانڈ لائن "سے گزرتی ہے ۔
<Variable name="alkitaab s014 v041"> |
<Group description="Al-mou'mineen">
<Variable name="Khalid Mohajir Zada", gender="male"/>
</Group>
<a:if cond=Al-mou'mineen'>
<a:includable id='redemption' var='count'>
<span class='forgiven'> ;</span>
<b:else/>
<b:if cond=NOT Al-mou'mineen'>
<DELETE REDEMPTION>
< increase Deterioration>
مجھے یہ سوچنا چاہئیے کہ کیا میں المؤمن ہوں ؟
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں