Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

پیر، 27 اپریل، 2020

ڈو نٹ گھر میں بنائیں

Fluffiest Homemade Donuts Recipe: 

 - 280 gr of All Purpose Flour ( 2 cups + 3 tbsp flour) - 40 gr Sugar ( 3 tbsp)
 - 1/2 tsp Salt 
- 1/4 tsp Nutmeg 
- 1 egg 
- 120 gr Whole Milk ( 1/2 cup ) ( Every flour absorbs liquids differently, so you may need an extra 2-3 tbsp of milk)
 - 40 gr melted Butter ( 1/3 stick )
 - 7 gr Dry Yeast ( 1 packet ) 
 Glaze for Donuts :
 - 250 gr Powdered Sugar ( 2 cups) 
- 75 gr Butter ( 2/3 Stick ) 
- 3-5 tbsp Milk depending how thin you like your glaze 
- 1 tsp Vanilla 
 TIP : Donuts are best freshly made. However if you'd like to make these ahead of time, once cooled store the donuts in a ziplock bag or an air-tight container and just before serving pop them in the microwave for 30 seconds. They'll be as delicious as when they’d just been made. 
 
 
٭٭٭٭واپس ٭٭٭ 
 

No-Knead Donuts (Baked Not Fried) | Gemma's Bigger Bolder Baking

  Hi Bold Bakers! I'm a dough making machine right now but this recipe doesn't require one. It's my easy, No-Knead Donut recipe that will have you making lovely baked donuts in no time at all. So let's get baking! WATCH more Bigger Bolder Baking Episodes HERE: 
* Homemade Pretzels: http://bit.ly/GemmasHomemadePretzels 
* 3 GIANT Single Serving Cookies: http://bit.ly/SingleServingCookiesVideo 
* Chocolate Dulce de Leche Empanadas: http://bit.ly/GemsChocolateEmpanadas 
* Microwave Mug Breakfasts: http://bit.ly/GemmasNEWMugBreakfasts 
* Homemade Churros: http://bit.ly/GemmasChurros 
* Best-Ever Cinnamon Rolls: http://bit.ly/gemmascinnamonrolls

بدھ، 22 اپریل، 2020

کس کس نے دودھ پیا ہے اِس بوتل سے ؟

اِس چیز کو پہچانتے ہیں آپ ؟
یہ ہماری عمر اور ہمااری عمر کے بعد ہر بچے نے استعمال کی ، جب تک پلاسٹک کی بوتلیں ایجاد نہ ہو گئیں ۔
اِس پرمائیں  ایک موٹا سا کپڑا چڑھاتی تھیں، جس کی  دو وجوہات تھیں :
1- بچے کے دودھ پر نظر نہ لگے ۔
2- بوتل گر کر ٹوٹے نہ ۔

اِس کو دھونے کے دو طریقے تھے ۔تاکہ اندر کا جمی ہوئی ملائی بالکل صاف ہو جائے !
1- برش سے-
2- ریت سے ۔

اِس کے دو نپل ہوتے تھے :
 1- پینے والا-

 2- دودھ گرنے سے بچانے کے لئے بند کرنے والا ۔ 
نپل دودھ کی وجہ سے پھول کر نرم ہوجاتا ، تو بچہ دانت نکلتے وقت چبا کر کاٹ دیتا-
 اور ہاں نپل میں سوراخ نہیں ہوتا تھا ، رضائی سینے والی سوئی کو گرم کر کے سوراخ کیا جاتا تھا ۔
 کیوں سب ٹھیک ہے نا ؟
نوجوانو !
کچھ یاد آیا ؟

٭٭٭٭٭٭٭

منگل، 21 اپریل، 2020

بھنڈی عرف لیڈی فنگر !

 نصیبو لال اپنی کتاب لیڈی فنگر میں لکھتی ہیں...
کچھ لوگ بھنڈی کی ٹوپی کی طرح ہوتے ہیں
ذرا سا ماتھے پر کیا رکھو چپک ہی جاتے ہیں۔۔!
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
میں نے جب نصیبو لال کا یہ درد بھرا جملہ پڑھا، تو مجھے یقین نہیں آیا- کیا لیڈی فنگر کی تمام خصوصیت لیڈا فنگرز میں بھی پائی جاتی ہے ۔
تحقیق کا دائر ہ وسیع کیا   تو احساس ہوا ،
بھنڈی میں وٹامن شی پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے یہ بہت چپکو ہوتی ہے. یہی وجہ ہے کہ اس کو lady finger کہا جاتا ہے.
بھنڈی کی دوسری سبزیوں کے ساتھ نہیں بنتی کیونکہ عورت ہی عورت کی دشمن ہوتی ہے.
جیسے عورتوں کو سونے کے زیورات اور مہنگے ڈریسز پسند ہوتے ہیں ویسے ہی بھنڈی بھی مٹن کے علاوہ کسی دوسرے گوشت کے ساتھ راضی نہیں ہوتی.
بھنڈی کو کاٹو تو اندر سے لیس نکلتی ہے بلکل ویسے ہی جیسے عورت کو جس کام سے منع کرو وہی کام وہ کرتی ہے.
یہ چند مشاہدات کی وجہ سے بھنڈی کا سبزیوں میں ایک الگ مقام ہے. اور ان سب خامیوں کے باوجود جب بھی گھر میں بھنڈیاں پکتی ہیں تو دل خوشی سے جھوم اُٹھتا ہے۔

نوٹ: یہ کیپشن انڈیا کی لڑکیوں کے لیے لکھا گیا ہے. پاکستانی گرلز کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے.

٭٭٭٭٭٭٭

کروسانٹ- کیسے بنائیں؟

  CHUM CHUM's BOULANGERIE


٭ میدہ -3.5  کپ 
  ٭- نیم گرم پانی - 4 کپ
 ٭- ییسٹ    -2.25- ٹی سپون
٭ -  دودھ -  0.5   -  کپ 
٭- پسی ہوئی چینی - 5 چمچ
٭- نمک - 1.5ٹی سپون
٭- مکھن- 2 چمچ

 پہلا قدم :   دودھ اور پانی کے مکسچر میں ڈال کر گوندھیں ۔
 ٭- ٹرے میں بٹر پیپر پر گوندھا پیڑا رکھیں اوپر صاف کپڑا ڈالیں اور اُس کے اوپر پلاسٹک رکھ دیں ، تاکہ موئسچر کم نہ ہو اور ڈیڑھ گھنٹے کے لئے فرج میں رکھ دیں ۔ 

٭- ایک چوکور ٹرے میں پلاسٹک پر دو کپ مکھن ڈالیں اُسے پھیلائیں اور فرج میں رکھ دیں ۔
٭- اب پیڑے کو لے کر بیلن سے چوکور پھیلائیں ۔اس پر مکھن رکھ کر اوپر سے بند کر دیں۔
٭- اب پیڑے کو لمبی مستطیل میں بیلیں اور اُسے تین حصوں میں فولڈ کریں-
٭- اب اسے ٹرے میں بٹر پیپر پر گوندھا پیڑا رکھیں اوپر صاف کپڑا ڈالیں اور اُس کے اوپر پلاسٹک رکھ دیں ، اور آٹھ گھنٹے کے لئے فرج میں رکھ دیں۔
٭- ٭- فرج سے نکال کر اب دوسری دفعہ پیڑے کو لمبی مستطیل میں بیلیں آپ کو مکھن کریک ہوتا محسوس ہو گا اور اُسے تین حصوں میں فولڈ کریں-کپڑا اور پلاسٹک ڈھکیں اور 8 گھنٹے کے لئے فرج میں رکھ دیں ،
٭ پیڑے کو نکالیں اور مستطیل میں پھیلائیں ، آدھا کاٹیں اور آدھے حصے کو تکونی انداز میں سموسوں کی طرح کاٹیں ۔
٭- سموسے کے چلے حصے پر کٹ لگائیں اور کٹ والے حصے سے رول کریں اور تکونی حصیے کو ہلکا سا کھینچتے ہوئے مکمل رول کر دیں۔ ور کونے ملا کر کروسانٹ بنا دیں-
٭- دوسرے تکونوں میں چیز ڈال کر کروسانٹ بنائیں ۔
٭- اب تیں ٹیبل سپون پسے ہوئے بادام لیں ، اُس میں ایک ٹیل سپون چینی ملائیں اور دو ٹیبل سپون مکھن ملائیں گوندھیں ، اور روال پنا کر چیز کی طرح ڈا ل کر گول نہیں بلکہ سیدھے کروسانٹ بنائیں ۔
٭-٭-٭
- آدھا پیڑا جو بچا تھا ، اُس سے پینو شکالا بنائیں گے ،
٭- اچھی قسم کی بیکنگ چاکلیٹ ، سموسے میں ڈال کرر ول نہیں بلکہ سیدھے کروسانٹ بنائیں ۔
٭- اب انہیں دو گھنٹے کے لئے کپڑا اور پلاسٹک ڈال کر رکھ ایک طرف دیں -
٭- دو گھنٹے بعد ، نکالیں ،
٭- سادے کروسانٹ پر پھینٹے انڈے میں پانی مکس کرکے لگائیں۔
٭- بادام والے پر بادام چھڑکیں۔
٭- چیز والے پر چیز لگائیں -
٭- پینو شاکالا پر ، شوگر چھڑکیں ۔
 375 نمبر ، اوون میں یہ پکنے میں صرف 15 منٹ لے گا ۔
کل وقت : 20 منٹ ۔ 8 گھنٹے - 5 منٹ - 8 گھنٹے - 20 منٹ -2 گھنٹے - 20 منٹ - 15 منٹ - بہتر ہے بیکری سے لے کر کھائیں-
 ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
کروسانٹ بنائیں

 ایک گھنٹہ اور 30 منٹ میں کروسانٹ بنانا-
https://www.youtube.com/watch?v=FmBU0LoJLMo&feature=youtu.be
 اشیاء:
ایک باؤل میں میدہ   4 کپ ڈالیں ،  اُس میں  پسی ہوئی چینی  2 ٹیبل سپون ،  نمک 1/2 ٹیبل سپون ،  ییسٹ  1 ٹیبل سپون ،    ڈال کر اچھی طرح مکس کریں ۔

٭-  میدہ - 4 
٭- مکھن - 2 ٹیبل سپون
٭- پسی چینی -  2 ٹیبل سپون
٭- نمک-  1/2   ٹیبل سپون 
٭- ییسٹ - 1 ٹیبل سپون   
٭-  دودھ - 2 کپ نیم گرم
٭- انڈا - 1 عدد
پہلے  ، میدہ گوندھیں 

٭- اوون :
- پری ہیٹ - 30 منٹ -200 ڈگری سنٹی گریڈ  ()

-بیکنگ - 30 منٹ -200 ڈگری سنٹی گریڈ  ()

٭- دیگچہ یا پریشر کوکر :
- پری ہیٹ - 10 منٹ -درمیانی آنچ

-بیکنگ - 30 منٹ -درمیانی آنچ

 ٭- فرائینگ پین :
- پری ہیٹ - 2 منٹ -درمیانی آنچ

-بیکنگ - 25 منٹ -درمیانی آنچ
 ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
کروسانٹ بنانے کے لئے :
4 کپ گرم پانی ، آدھا کپ دودھ، ساڑھے تین کپ میدہ، 5 ٹیبل سپون شکر ، سوا دو ٹی سپون ییسٹ ، ڈیڑھ ٹی سپون نمک ، دو ٹیبل سپون مکھن ،  دودھ اور پانی کے مکسچر میں ڈال کر گوندھیں ۔
٭- ٹرے میں بٹر پیپر پر گوندھا پیڑا رکھیں اوپر صاف کپڑا ڈالیں اور اُس کے اوپر پلاسٹک رکھ دیں ، تاکہ موئسچر کم نہ ہو اور ڈیڑھ گھنٹے کے لئے فرج میں رکھ دیں ۔
٭- ایک چوکور ٹرے میں پلاسٹک پر دو کپ مکھن ڈالیں اُسے پھیلائیں اور فرج میں رکھ دیں ۔
٭- اب پیڑے کو لے کر بیلن سے چوکور پھیلائیں ۔اس پر مکھن رکھ کر اوپر سے بند کر دیں۔
٭- اب پیڑے کو لمبی مستطیل میں بیلیں اور اُسے تین حصوں میں فولڈ کریں-
٭- اب اسے ٹرے میں بٹر پیپر پر گوندھا پیڑا رکھیں اوپر صاف کپڑا ڈالیں اور اُس کے اوپر پلاسٹک رکھ دیں ، اور آٹھ گھنٹے کے لئے فرج میں رکھ دیں۔
٭- ٭- فرج سے نکال کر اب دوسری دفعہ پیڑے کو لمبی مستطیل میں بیلیں آپ کو مکھن کریک ہوتا محسوس ہو گا اور اُسے تین حصوں میں فولڈ کریں-کپڑا اور پلسٹک ڈھکیں اور 8 گھنٹے کے لئے فرج میں رکھ دیں ،
٭ پیڑے کو نکالیں اور مستطیل میں پھیلائیں ، آدھا کاٹیں اور آدھے حصے کو تکونی انداز میں سموسوں کی طرح کاٹیں ۔
٭- سموسے کے چلے حصے پر کٹ لگائیں اور کٹ والے حصے سے رول کریں اور تکونی حصیے کو ہلکا سا کھینچتے ہوئے مکمل رول کر دیں۔ ور کونے ملا کر کروسانٹ بنا دیں-
٭- دوسرے تکونوں میں چیز ڈال کر کروسانٹ بنائیں ۔
٭- اب تیں ٹیبل سپون پسے ہوئے بادام لیں ، اُس میں ایک ٹیل سپون چینی ملائیں اور دو ٹیبل سپون مکھن ملائیں گوندھیں ، اور روال پنا کر چیز کی طرح ڈا ل کر گول نہیں بلکہ سیدھے کروسانٹ بنائیں ۔
٭-٭-٭- آدھا پیڑا جو بچا تھا ، اُس سے پینو شکالا بنائیں گے ،
٭- اچھی قسم کی بیکنگ چاکلیٹ ، سموسے میں ڈال کر ول نہیں بلکہ سیدھے کروسانٹ بنائیں ۔
٭- اب انہیں دو گھنٹے کے لئے کپڑا اور پلاسٹک ڈال کر رکھ ایک طرف دیں -
٭- دو گھنٹے بعد ، نکالیں ،
٭- سادے کروسانٹ پر پھینٹے انڈے میں پانی مکس کرکے لگائیں۔
٭- بادام والے پر بادام چھڑکیں۔
٭- چیز والے پر چیز لگائیں -
٭- پینو شاکالا پر ، شوگر چھڑکیں ۔
375 اوون میں یہ پکنے میں صرف 15 منٹ لے گا ۔
کل وقت : 20 منٹ ۔ 8 گھنٹے - 5 منٹ - 8 گھنٹے - 20 منٹ -2 گھنٹے - 20 منٹ - 15 منٹ - بہتر ہے بیکری سے لے کر کھائیں-
https://www.youtube.com/watch?v=K689erbK3XI


٭٭٭٭واپس ٭٭٭
مشین سے کروسانٹ بنانا۔




Ingredients 
Flour :400 gms 
Milk:260 ml 
Butter:180-200 gms 
Sugar 4 Tbsp/60 gms 
Salt :1/4 Tsp 
Active Dry Yeast:1 Tsp 
For egg wash:Beat 1 egg+1 tsp milk Method 

We can make this easy croissants in three simple steps. 
STEP 1 Prepare the pastry sheet. 
STEP 2 Proof them. 
STEP 3 Bake them. 
Let's prepare the pastry sheet;For that,we need to 
 (1)Prepare the dough Activate the dry yeast by dissolving 260 ml warm milk ,
4 Tbsp sugar and 1 tsp active dry yeast.
 Add 1/4 Tsp Salt into 400 gms of flour. 
 Blend together the wet and the dry ingredients until we get a homogeneous evenly hydrated dough. 
 (2)First Proofing :  
Let the dough sit and rise for 1 1/2 to 2 hours or until the dough get doubled in size. 
Degas the dough and divide the dough into 12 equal pieces. 
Roll each piece of dough into the shape of a disc which is approximately 16-18 cm in diameter and not more than 2 mm in thickness. 
(3)Layer butter on each disc. 
Place the disc on a plastic film and repeat the same process for the next piece and stack them over the previous disc and continue the same with rest of the divided dough pieces. 
 As butter is very soft now, we need to freeze them for 30- 35 minutes;so that the butter will not be very soft and will be pliable and it will be easy for us to work with the dough. 
 Roll them into long rectangular sheet. 
With the help of a knife or a pizza cutter,cut them into smaller triangles. 
Shape them into croissants Step 2 Give an egg wash. 
Proof the shaped croissants for 2 hours until they puff up a little. 
Step 3 Give another egg wash and Bake it at 400 F for 10 minutes and then reduce the temperature to 375 F and bake for another 8-12 minutes. After baking we will get a beautifully caramelized golden brown,flakey,buttery,delicious croissants. Now we can make bakery style croissants in a more easy way,without compromising our health.. we can get rid of those preservatives and those trans -fat that are used in store bough croissants. I hope you found this video on how to make croissants easy and helpful. Enjoy baking beautiful croissants in your own kitchen :)

 600 g bread flour 
1-1/2 TBSP yeast u 
6 TBSP sugar
 390 ml warm milk( you may need more) 
250g softened butter 
1 tsp salt Egg yolk beaten with 
1 tsp milk 

1. Add half of the milk to a stand mixer bowl
 2. Add the yeast and sugar to that. 
3. Cover and leave the mixture for 10 minutes.
 4. Add the flour and the milk gradually 
5. Knead until the dough comes together .
 6. Cover bowl and let rest until doubled. 
7. Turn dough out onto floured surface and cut into 18 pieces. You can use a scale to make sure each piece is close to the same size as the others (for even layers).
 8. roll out the dough into an rounds 
9. Spread the round with butter, 
10. Roll out another piece of dough and place it atop the last buttered piece. Stretch dough to fit over bottom piece. Press down lightly to adhere. 
11. Repeat Steps until all dough and all butter has been used. 
 12. Once this is done, press down lightly on all layers, then cover with plastic wrap and freeze for 30 minutes. 
13. Remove from freezer and roll out dough to Cut into 12 wedges with pizza cutter 
14. Roll up each piece, beginning with the wide edge, starting out by rolling each side of the knotch first and then continuing with the rest of the croissant. Rolling like this keeps the center from being too thick, as the sides at the notches tend to roll out and away. 
15. Place on parchment covered baking sheet and allow to rise in a warm place for about 2 hours. 
16.Brush with egg yolk mixed with a tbsp of milk. 
 17. Bake in a preheated oven at 180ºC (350ºF)for 20 minuts or until golden brown.٭

Ingredients
 Flour 2 1/2 cup + 1/4 cup Yeast 3 tsp sugar 1/4 cup milk 1 cup salt 1 tsp 
oil 2 tbsp butter 75 gm( room temperature) 
for cream cheese filling cream cheese 1/4 cup icing sugar 2 tbsp 
lemon zest 1/4 tsp 
for preheating we need 1 cup salt 
For baking in oven Temperature 180 ° c baking time 15 minutes

INGREDIENTS & PROCESS:
 3/4 CUP WARM MILK 2 TABLESPOON SUGAR 2 TEASPOON YEAST MIX WELL COVER THE BOWL & KEEP FOR 15 MIN
 2.5 CUP ALL PURPOSE FLOUR 1/4 CUP OIL 1/2 TEASPOON SALT MAKE THE DOUGH PUT SOME OIL OVER THE DOUGH COVER THE DOUGH WITH A CLOTH KEEP THE DOUGH IN WARM PLACE FOR 1 HOUR 
AFTER 1 HOUR ROLL THE DOUGH & CUT IT EQUAL PORTION MAKE DOUGH BALL FLATTEN THE DOUGH WITH ROLLER REPEAT THE PROCESS BRUSH SOME MELTED BUTTER ON EACH PLACE ANOTHER ONE OVER IT AGAIN FLATTEN WITH THE ROLLER 
CUT IT IN TRIANGLE SHAPE PLACE A PIECE OF CHOCOLATE ROLL IT REPEAT THE PROCESS ۔
PLACE THE CROISSANT ON A TRAY KEEP IT FOR 10-15 MIN. 
BRUSH SOME MILK OVER IT COOK IT FOR 20-25 MIN.
IN LOW MEDIUM HEAT CROISSANT ARE READY COOL COMPLETELY




سُپر سافٹ ڈنر رول

  CHUM CHUM's BOULANGERIE

 سُپر سافٹ ڈنر رول:
1-
2-
3-
1- سب سے پہلے دودھ ، چینی اور ایسٹ  ایک باؤل میں ملائیں اور خوب مکس کریں ، اُس کے بعد  اُسے پلاسٹک سے اچھی طرح کور کر کے 5 منٹ تک رہنے  دیں تا کہ ایسٹ  اپنا کام دکھائے -
2- پانچ   منٹ کے بعد، اُس میں مکھن اور نمک ملائیں ۔اور خوب مکس کریں۔
3- اب اُس میں میدہ ڈال کر اچھی مکس کریں  تکہ سب کچھ یک جان ہو جائے ۔
4- اب ایک پیالے میں تیل لگائیں تاکہ میدہ اُس میں نہ چپکے ۔اور مدے کا بڑا سا گول پیڑا بنا کر اِس میں رکھ دیں اور پلاسٹک سے ڈھانپ دیں ۔ اور 20 منٹ تک باہر رہنے دیں ۔ 
5 - بیس  منٹ کے بعد اِسے باہر نکالیں اور ہلکا سا بیل لیں اور 50 گرام کے پیڑے بنا لیں ۔
6- اب اِن پیڑوں کو بیکنگ ٹرے میں رکھ کر اوپر موٹا کپڑا ڈال دیں ۔اور 40 منٹ تک رہنے دیں ۔
7-چالیس منٹ کے بعد اوون کو   200 سنٹی گریڈ پر پری ہیٹ کریں  اور اور بیکنگ ٹرے کو  اون میں 200  سنٹی گریڈ   پر   40 منٹ کے لئے رکھ دیں -
8- پکنے پر نکا ل کر برش سے ہلکا سا  پگھلا مکھن  لگائیں ۔


٭٭٭٭واپس ٭٭٭

اتوار، 19 اپریل، 2020

کرسپی چکن برگر اور مائو ساس


کرسپی  چکن 
٭-  چکن  لیگ تھائی  پیس  - 4 عدد۔ ان کی ہڈیاں نکال لیں -
ایک پیالے میں  دھو کر چاروں پیس ڈالیں ۔آدھا کپ سرکہ  ، ایک ٹیبل سپون نمک  اور اتنا پانی ڈالیں کہ یہ ڈوب جائیں -30 منٹ رہنے دیں ۔
اُس کے بعد یہ پانی گرا کر چکن کو خشک کر لیں ۔
اب چکن کے اوپر -
 ٭- لال  مرچ پوڈر- 1/2 ٹی سپون
  ٭- تکہ مصالحہ- 1/2 ٹی سپون
  ٭-ادرک پوڈر- 1/2 ٹی سپون
 ٭-لہسن پوڈر- 1/2 ٹی سپون
 ٭-نمک- 1/2 ٹی سپون
  ٭-سرکہ- 3ٹی سپون
 اچھی طرح مکس کریں تاکہ مصالحہ چکن میں جذب ہو جائے ، اب 15 منٹ کے لئے فرج میں رکھ دیں ۔
اب ایک باؤل میں میدہ لیں اُس میں کوئی چیز نہ ملائیں  ۔ دوسرے باؤل میں ٹھنڈا پانی لیں ۔
چکن پیس کو میدے میں ڈالیں  اور خوب اچھی طرح اسے میدے میں ملائیں ۔
پھر اِسے ٹھنڈے پانی میں ڈالیں  اور نکال کر دوبارہ میدے می اچھی طرح رگڑیں ۔ آپ دیکھیں گے کہ اِس پر کرمپ بن جائیں گے ۔
اب اسے تیل میں  ڈیپ فرائی درمیانی آگ پر 10 منٹ کے لئے کریں ۔ 
 ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 تکہ مصالحہ

 ٭-سفید زیرہ- 1ٹی سپون
 ٭-سوکھا دھنیا- 1 ٹی سپون
  ٭-سونف- 1/4 ٹی سپون
 ٭-ٹاٹری- 1/4 ٹی سپون
٭-تلہاری مرچ- 2 عدد
٭-گول ثابت   مرچ  - 15 عدد
٭- دارچینی- 1 ٹکڑا
٭-تیز پات- 2 عدد
٭- نمک- 1  ٹی سپون  
٭- لال  مرچ پوڈر- 1  ٹی سپون     
 ٭-لہسن پوڈر- 1/2 ٹی سپون 
 ٭- ادرک پوڈر- 1/2 ٹی سپون 
 ٭- ہلدی- 1/2 ٹی سپون 
٭-گرم مصالہ- 1/2 ٹی سپون    
 
  کرسپی چکن برگر
٭-  چکن چیسٹ پیس  - 2 عدد۔ انہیں سلائس کریں چار حصے بنائیں  اور انہیں  فورک سے کچوکے لگائیں تاکہ اچھی میرینیشن ہو -
میری نیشن کے لئے  مصالحے
 ٭- سرکہ - 2 ٹی سپون
٭- مسٹرڈ پیسٹ - 1 ٹی سپون
٭-لہسن کا پوڈر- 1 ٹی سپون
 ٭- سفید مرچ پوڈر- 1 ٹی سپون
 ٭- لال  مرچ پوڈر- 1/2 ٹی سپون
 ٭- سفید مرچ پوڈر- 1 ٹی سپون
 ٭- ورسیسٹر شائر ساس - 1 ٹی سپون
٭- نمک - حسبِ ذائقہ
اِن سب کو ملا کر اِن  میرینیشن محلول بنائی اور چکن پر اچھی طرح ملیں اور چکن کو اِس  30 سے 40 منٹ میں ڈبوئے رکھیں ۔

- چکن کی کوٹنگ کے لئے تیاری
٭- میدہ - 2 کپ 
 ٭- لال  مرچ پوڈر- 1  ٹی سپون
٭- کالی  مرچ پوڈر- 1/2 ٹی سپون
 ٭-لہسن کا پوڈر- 1/2 ٹی سپون
٭- نمک - حسبِ ذائقہ
 ٭- کارن فلور - 3 چائے کے چمچ 
٭-چاول کا آٹا- 4 چائے کے چمچ 
کوٹنگ آمیزہ  بنانے کے لئے :بالا اجزاء  کو اچھی طرح مکس کرکے آمیزہ بنائیں اور ایک طرف رکھ دیں ۔
٭- انڈے - 2 عدد
٭ دودھ-1/2 کپ 
 چپکنے والا محلول بنانے کے لئے :ایک باول میں دودھ اور انڈے  اچھی طرح مکس کرکے آمیزہ بنائیں اور ایک طرف رکھ دیں ۔
  ٭- تیل فرائینگ کے لئے ۔ کڑھائی میں گرم کریں
میری نیٹڈ چکن کا ایک پیس اُٹھائیں ۔چپکنے والے محلول  میں بھگوئیں اور کوٹنگ آمیزے  میں ڈالیں اور دونوں طرف لگائیں ۔
اب دوبارہ
چپکنے والے محلول  میں بھگوئیں اور کوٹنگ آمیزے  میں ڈالیں اور دونوں طرف  دبا کر آمیزہ لگائیں ۔اور نکال کر 3 منٹ  تل لیں ۔جب کوٹنگ براؤن ہو تو نکال لیں -
اِسی طرح  باقی کن پیسز  سے کریں ۔


 - مائیو ساس 
٭-  چلی گارلک ساس -ڈیڑھ ٹی سپون
٭- مسٹرڈ پیسٹ - 1 ٹیبل سپون
٭- مائیونیز - 5ٹیبل سپون
برگر کے لئے :
بند ۔ مائیونیز -آئیس برگ ۔ فرائیڈ چکن ۔ مائیو ساس۔چیز سلائس ۔ اور کیچپ ۔

٭٭٭٭واپس ٭٭٭ 

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔