Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

پیر، 16 مارچ، 2015

گوگوش- عشق فرياد كند



من آمده ام وای وای، من آمده ام
عشق فریاد کند
من آمده ام که ناز بنیاد کند

من آمده ام
میں آیا ، سنو سنو ،میں آیا 
عشق فریاد کرتا ہے  
میں آیا کہ ،  ناز   کی بنیاد رکھوں
 
ای دلبر من الهی صد ساله شوی
در پهلوی ما نشسته همسایه شوی
همسایه شوی که دست به ما سایه کنی
شاید که نصیب من بیچاره شوی

یہ میرا دلبر ، الہی  صد سال جیئے

میرے پہلو میں بیٹھے ہمسایہ بنے 

ہمسایہ بنے  کہ مجھ پر اپنے ہاتھ کا سایہ کرے 

شاید کہ میرا بے چارہ نصیب ہو جائے ۔ 

 من آمده ام وای وای، من آمده ام

عشق فریاد کند

من آمده ام که ناز بنیاد کند
 
عشق آمد و خیمه زد به صحرای دلم

زنجیر وفا فکنده در پای دلم

عشق اگر به فریاد دل ما نرسد

ای وای دلم وای دلم وای دلم

عشق آئےاور ہمارے دل کے صحرا میں خیمہ لگائے

 وفا کی زنجیر سے ہمارے دل کے قدموں جکڑ لے 

عشق تک اگر ہمارے دل کی فریاد نا  پہنچے 

تو  اے  میرے  دل افسوس ، میرے  دل افسوس،  میرے  دل افسوس


من آمده ام وای وای، من آمده ام
عشق فریاد کند
من آمده ام که ناز بنیاد کند
من آمده ام
 
بیا که برویم از این ولایت من و تو
تو دست منو بگیر و من دامن تو
جایی برسیم که هر دو بیمار شویم
تو از غم بی کسی و من از غم تو

آؤ کہ میں اور تم  اِس جگہ کو چھوڑ دیں 

تو میرا ہاتھ تھامے اور میں تیر دامن

ایسی جگہ جائیں کہ ہم دونوں ایک دوسرے کے بیمار بن جائیں 

تو میرا غم بن جائے او ر میں تیرا غم بنوں

من آمده ام وای وای من آمده ام
عشق فریاد کند
من آمده ام که ناز بنیاد کند
من آمده ام


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔